mr.skills with anayat

mr.skills with anayat My name is Anayat Hasan and my page name is mr.skills with anayat I share information video

My ai work
21/06/2025

My ai work

01/03/2025
❉্᭄͜͡گل ساری سرکارﷺ دی اے❉্͜͡میں تو مالک ہی کہوں گا کہ ہو مالک کے حبیب ۔ 🌹یعنی محبوب ﷺ و محب ﷻ میں نہیں میرا تیرا ۔ 🙏   ...
09/04/2024

❉্᭄͜͡گل ساری سرکارﷺ دی اے❉্͜͡
میں تو مالک ہی کہوں گا کہ ہو مالک کے حبیب ۔ 🌹
یعنی محبوب ﷺ و محب ﷻ میں نہیں میرا تیرا ۔ 🙏
الحمدللہ رب العالمین پھر کرم ہو گیا میں مدینے چلا
دوبارہ اللہ تعالی کے فضل و کرم ماں باپ کی دعاؤں پیر و مرشد کی نظر کرم اور دوستوں کی دعاؤں سے عمرے کی طرف روانگی ہے دعاؤں کی اپیل ہے اللہ تعالی مجھ سمیت اپ سب کو عمرہ کرنے کی سعادت عطا فرمائے

`اے ماں! یہاں جنت میں بہت پرندے ہیں`~میں جب بھی کسی سے پوچھتا ہوں کہ تم کہاں سے آئے ہو؟~تو وہ مجھے بتاتا ہے، "میں یہاں ن...
31/03/2024

`اے ماں! یہاں جنت میں بہت پرندے ہیں`

~میں جب بھی کسی سے پوچھتا ہوں کہ تم کہاں سے آئے ہو؟
~تو وہ مجھے بتاتا ہے، "میں یہاں نیا ہوں اور میں غزہ سے آیا ہوں!"💚

❉্᭄͜͡گل ساری سرکارﷺ دی اے❉্͜͡میں تو مالک ہی کہوں گا کہ ہو مالک کے حبیب ۔ 🌹یعنی محبوب ﷺ و محب ﷻ میں نہیں میرا تیرا ۔ 🙏
08/03/2024

❉্᭄͜͡گل ساری سرکارﷺ دی اے❉্͜͡
میں تو مالک ہی کہوں گا کہ ہو مالک کے حبیب ۔ 🌹
یعنی محبوب ﷺ و محب ﷻ میں نہیں میرا تیرا ۔ 🙏

⚠️❗الرٹ سازش ❗⚠️ایک سوال پوری قوم کے ساتھ...............🎤اسلام وعلیکم ۔کل سے اس واقعے پر نظر ہےماشاءاللہ بھولے بھالے مسل...
27/02/2024

⚠️❗الرٹ سازش ❗⚠️
ایک سوال پوری قوم کے ساتھ...............🎤
اسلام وعلیکم ۔
کل سے اس واقعے پر نظر ہے
ماشاءاللہ بھولے بھالے مسلمانوں کی حالت زار دیکھ کر دکھ ہوا ۔
بے شک گستاخی نہیں ہوئی ،
بے شکّ اس عورت نے فیشن سمجھ کر کپڑے پہنے تھے ۔
بے شکّ سعودی عرب میں (عام لوگوں کے مطابق)یہ لباس پہنا جاتا ہے ۔ صرف فیشن کے طور پر ‼️
پہلی بات تحریر کی خطاطی عربی اور قرآنی طرز پر ہی کیوں ؟
اور عجمی ممالک میں کیوں جبکہ ذبان کا اہم فرق نظر آتا ہے ؟
کیا کبھی یہود ونصاریٰ نے اپنی الہامی کتابوں کو بطور فیشن خطاطی لباس پہنا ؟
ایسا صرف مسلم ممالک میں ہی کیوں ؟
پھر مسلمانوں میں ایسا فیشن کیوں ؟
غور کریں کہں یہود ونصاریٰ کی اسلام دشمنی پر چال تو نہیں ۔
مسلمانوں میں دین اسلام سے دین بیزاری تو نہیں ۔!!!!!!
تاریخ اٹھا کر دیکھیں سلطان عبد المجید کے دور میں بھی
بے ہودہ فیشن زادہ لباس مسلم خواتین میں متعارف کروایا گیا تھا ۔
کیونکہ اس میں یہود ونصاریٰ کی چال تھی۔۔
دعا ہے اللہ سبحانہ و تعالی مجھ سمیت تمام مسلمان بہن بھائیوں کو اسلام کو سمجھنے اور سچے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے امین
طالب دعا........ عنایت حسن جمالی البغدادی

30/08/2023

اسلام آباد: پولیس ؟
مہنگائی کے اس دور میں غبارے بیچنے والی غریب بیوہ اور گھر کی واحد کفیل خاتون سے اسلام آباد تھانہ آئی نائن کے اہلکار بغیر کسی وجہ کےغبارےلےکر بھاگ نکلے،،🇵🇰🤔

14/08/2023

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میری طرف سے تمام پاکستانیوں کو دل کی گہرائیوں سے جشن ازادی مبارک ہو
یہ ملک پاکستان قیامت کی صبح تک قائم دائم رہے اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رہے امین

28/07/2023

لوہار گلی کی صورتحال
دنیا بدل گئی نہیں بدلی تو دارالحکومت حکومت مظفرآباد کی مین لوہار گلی روڈ جو 73 سال سے اسی طرح ہے

28/07/2023

*صحت کا بہت اہم مسئلہ۔*
اسے دنیا کا سب سے چھوٹا زہریلا سانپ کہا جاتا ہے اور یہ اکثر سبز مرچ کے اندر پایا جاتا ہے۔ براہ کرم استعمال کرنے سے پہلے اپنی ہری مرچ کو ہمیشہ کاٹ لیں چاہے وہ پیسنے کے لیے ہی کیوں نہ ہو کیونکہ سلاد کے لیے استعمال ہونے پر بھی یہ زہریلی ہوتی ہے۔ ہمیں حالات کا شکار نہیں ہونا چاہیے۔

28/07/2023

اہلِ بیتِ اطہارؓ پر کروڑوں سلام
جنہوں نے اللہ رب العزت کی بارگاہ اقدس میں جانوں کے نذرانے پیش کر دئیے۔ لیکن باطل کے سامنے سر نہ جھکایا ۔ اور دین حق کا سر فخر سے بلند کر دیا۔

امام عالی مقام حسین ابن حیدر رضی اللہ عنہ پہ لاکھوں کروڑوں سلام

مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شہادت18 ذوالحج شریف
07/07/2023

مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شہادت
18 ذوالحج شریف

Address

Islamabad
Dammam
32210

Telephone

+923142962972

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when mr.skills with anayat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to mr.skills with anayat:

Share

Category