22/05/2023
جیسے ہی پی ٹی آئی MNA ڈاکٹر ریاض حسین لانگ عدالت کے حکم پر پاکپتن جیل سے رہا ہوئے، نقاب پوش پولیس نے بغیر وارنٹ کے دوبارہ گرفتار کر لیا۔
تحریک انصاف چھوڑنے کے لئے ملک بھر کے پارٹی رہنماؤں پر بدترین فاشسٹ حربوں کا استعمال جاری۔