05/05/2026
اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کی شہادت کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب کرے۔ اللہ کریم ان کے تمام سوگواران، لواحقین، پسماندگان اور خاص طور پر ان کے تلامذہ اور علماء و طلباء کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا فرمائے۔😭😭
آمین ثم آمین یا رب العالمین