تنہائی پسند لڑکا

تنہائی پسند لڑکا ہمیشہ خوش رہنا سیکھو

26/05/2023

(آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا)

آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا
وقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا

اتنا مانوس نہ ہو خلوت غم سے اپنی
تو کبھی خود کو بھی دیکھے گا تو ڈر جائے گا

ڈوبتے ڈوبتے کشتی کو اچھالا دے دوں
میں نہیں کوئی تو ساحل پہ اتر جائے گا

زندگی تیری عطا ہے تو یہ جانے والا
تیری بخشش تری دہلیز پہ دھر جائے گا

ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا سخاوت
ظالم اب کے بھی نہ روئے گا تو مر جائے گا

26/05/2023
26/05/2023

Hellow

Address

Jeddah

Telephone

+966597695317

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تنہائی پسند لڑکا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category