M Msaco CC

M Msaco CC Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M Msaco CC, Grocers, Madain AL Fahd, .

India vs Pakistan IC T20 World Cup 2026 ka maha-mukabla 15 February 2026, raat 7:00 baje LIVE!Cricket ke do sabse bade r...
11/01/2026

India vs Pakistan IC T20 World Cup 2026 ka maha-mukabla 15 February 2026, raat 7:00 baje LIVE!
Cricket ke do sabse bade rival ek baar phir aamne- Fans ke liye full entertainment, thrill aur emotions Saamn





Mashallah 🥰
10/01/2026

Mashallah 🥰

Raja Qasim Mashallah
63 Ranz 30 Boll 4’s 6’s
8 3
Overs 4 Runs 43 wkts 4
ھمیشہ کی طرح ایک بار سے
پیارے بھائ قاسم راجہ
تباہ کن پرفامنس۔۔
سعودی عربیہ کا بہترین آل راونڈر ۔۔
جو باولنگ اور بیٹنگ اپنی کلاس دکھاتاھے۔۔
ڈیبلیو پی سی اے جدہ۔۔
این سی سی کرکٹ لیدر بال لیگ 2026۔۔
قاسم راجہ نے نئے سال کا آغاز بہترین کیا۔۔
مساکو سی سی کو میچ ون کراونے میں اھم کردار ادا کیا۔۔
سعودی کرکٹ میڈیا براڈ کاسٹر رانا اعجاز۔۔

پاکستان سپر لیگ ماشاءاللہ سے اب بڑی سے بڑی ہوتی جا رہی ہے ، بڑی بڑی کمپنیاں پاکستان سپر لیگ میں سرمایا کاری کر رہی ہیں ،...
10/01/2026

پاکستان سپر لیگ ماشاءاللہ سے اب بڑی سے بڑی ہوتی جا رہی ہے ، بڑی بڑی کمپنیاں پاکستان سپر لیگ میں سرمایا کاری کر رہی ہیں ، کچھ دن پہلے ہونے والے آکشن میں دو مزید ٹیموں کا اضافہ ہو چکا ہے ۔
سیالکوٹ اور حیدرآباد دو نئی ٹیمیں پاکستان سپر لیگ میں شامل ہو چکی ہیں ، اب ٹیموں کی تعداد بڑھ کر 8 ہو چکی ہے ، اس وقت سیالکوٹ اور حیدرآباد پاکستان سپر لیگ کی مہنگی ترین ٹیمیں ہیں ۔ تمام ٹیموں کی قیمت درج ذیل ہے۔🥰

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جیسا کہ اپ سب جانتے ہیں کہ یہ نیو ٹورنامنٹ ہے اس نیو ٹورنامنٹ میں ہم الحمدللہ ال ریڈی دو...
20/08/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جیسا کہ اپ سب جانتے ہیں کہ یہ نیو ٹورنامنٹ ہے اس نیو ٹورنامنٹ میں ہم الحمدللہ ال ریڈی دو میچ ون کر چکے ہیں اور یہ ہمارا تیسرا میچ ہے انشاءاللہ ایک نئے جذبے کے ساتھ ایک نئی ٹیم کے ساتھ ہم اترے ہیں میدان میں اور جو اللہ کو منظور ہوگا وہی ہوگا
゚ Rana Adnan M Msaco CC Haji Qaiser Ali CRICKET HASSAN ABDAL Qasim Annayat Raja

Morning Prime Ground Number (9) MSACO CC VS Al Saudi Green  ゚         Rana Adnan Qasim Annayat Raja Perdesi cricket star...
07/08/2025

Morning Prime Ground Number (9)
MSACO CC VS Al Saudi Green ゚ Rana Adnan Qasim Annayat Raja Perdesi cricket stars Rose Lyn M Msaco CC Haji Qaiser Ali

07/08/2025

Thank you WPCA Cricket 🏏 Jeddah ゚ CRICKET HASSAN ABDAL Perdesi cricket stars Haji Qaiser Ali

07/08/2025

Mashallah WPCA Saudi Arabia Jeddah ゚

انشاءاللہ بروز جمعہ۔۔ویلکم ویلکم۔۔پاور ھیٹر آل سعودی عرب اوپن ٹیپ بال طائف شہر۔۔جدہ اور مکہ  بڑی ٹیمیں ان ایکشن ھونے جار...
31/07/2025

انشاءاللہ
بروز جمعہ۔۔
ویلکم ویلکم۔۔
پاور ھیٹر آل سعودی عرب اوپن ٹیپ بال طائف شہر۔۔
جدہ اور مکہ بڑی ٹیمیں
ان ایکشن ھونے جارھی ھیں۔۔
طائف کی سرزمین پر سجے گا میدان۔۔
کیھل اور پردیسی کرکٹ سٹارز کی ملاقات۔۔
بیٹ اور بال میں ھوگئ بڑی جنگ ۔۔
پردیسی کرکٹ سٹارز کے سنگ ۔۔
چلو پھر تیار ھو جاو۔۔
سرزمین طائف
گراؤنڈ سبزی منڈی۔۔
゚ SA Sports Attock CRICKET HASSAN ABDAL

اپ سب بھائی مجھے یہ بتائیں ہماری نیو کٹ اپ کو کیسی لگی Haji Qaiser AliCRICKET HASSAN ABDALRana AdnanM Msaco CCQasim Anna...
26/07/2025

اپ سب بھائی مجھے یہ بتائیں ہماری نیو کٹ اپ کو کیسی لگی Haji Qaiser AliCRICKET HASSAN ABDALRana AdnanM Msaco CCQasim Annayat Raja

Address

Madain AL Fahd

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Msaco CC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share