01/05/2026
حکومت کا عوام پر بڑا احسان 😄
اگر حکومت چاہتی تو سیدھا 400 روپے لیٹر کر دیتی…
مگر نہیں! عوام کا خیال رکھتے ہوئے
399.86 روپے پر ہی رک گئی
یہ ہوتا ہے اصل ریلیف 😉
فرق دیکھیں… پورے 14 پیسے بچا لیے آپ کے!
اب تو خوش ہو جائیں… یا مزید رعایت چاہیے؟ 😅