Saraiky waseeb di awaz سرائیکی وسیب دی آواز

Saraiky waseeb di awaz سرائیکی وسیب دی آواز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saraiky waseeb di awaz سرائیکی وسیب دی آواز, Grocers, Jeddah.

24/12/2025

اسلام عليكم
یہ حالت ہے ہمارے زندگی کے مسیحاوں کی جو ہمیں زندگی کی خوشیاں دینے کے دعویدار ہیں
آج ان کا یہ بھیانک چہرہ دیکھ کر لگ رہا ہے یہ ڈاکٹر کم جانور زیادہ ہیں آج مجھے اس سے کوئی شکایت نہیں ہے میرا شکوہ تو اس کی تربیت کرنے والوں سے ہے اور اس کے اساتذہ سے جنہوں نے برداشت کرنےکی کوئی لیمٹ نہیں سیکھائی
افسوس در افسوس
منجانب معاشرے کی آواز

26/11/2025

ریاست کے ظلم سے شہید ہونے والوں کو قوم کا سلام 🤫🤫😭😭😭😭

14/11/2025

اللہ پاک کی قدرت سے نہ امید نہیں ہونا چاہیے

میں نہیں جانتا ریحان طارق اور نہ کبھی حکیم شہزاد سے ملا ہوں دونوں کے اپنے گناہ ثواب ہونگے مگر جس طرح ریحان طارق کا رویہ ...
03/11/2025

میں نہیں جانتا ریحان طارق اور نہ کبھی حکیم شہزاد سے ملا ہوں دونوں کے اپنے گناہ ثواب ہونگے مگر جس طرح ریحان طارق کا رویہ تھا لگ ہی نہیں رہا تھا کہ وہ کوئی پڑھا لکھا شخص ہو ۔۔۔ اور اگر حکیم شہزاد حکمت کے لئے کوالیفائیڈ نہیں ہے تو ریحان طارق کیمیکل انجینئرنگ کرکے کیسے صحافت کے معیار پر پورا اتر سکتا ہے ۔۔۔ اس کی تو فیلڈ ہی نہیں کہ وہ کس حیثیت سے پوڈ کاسٹ کر رہا ہے ۔۔ کوئی بھی اینکر کسی سے بھی اس طرح کے سوالات نہیں کر سکتا جیسے اس صحافی نے کیے ایسے سوالات نہ تو انسان اخلاقی طور پر کر سکتا ہے اور نہ ہی ایسے انسان کو جواب دینا بھی اخلاقی ہے ۔ کوئی بھی شخص اپنے گھر یا دفتر میں آئے ہوئے مہمان کے ساتھ اس طرح نہیں کرتا جیسا اس نے اس شہزاد نامی بندے سے کیا جس کی میں اخلاقی طور پر مذمت کرتا ہے اور ہاں دوسری بات شہزاد حکیم صاحب کی کہہ میں اسے اچھا انسان سمجھتا ہوں کہہ نہیں یہ بات بھی نہیں ہے میں اس شخص کو فالو بھی نہیں کرتا اور نہ ہی اسے کوئی سلیبرٹی سمجھتا مگر ریحان طارق صاحب نے یہ صحافت نہیں کی بلکہ صرف پگڑی اچھالی ہے نہ صرف شہزاد حکیم کی بلکہ بہت سے اچھے لوگوں کی بھی یہ شخص پگڑی اچھالتا ہے لہذا ایسے صحافی نما گدھ کے ساتھ کسی کو یے بھی پوڈ کاسٹ نہیں کرنا چاہیے ایسے لوگوں سےانسان کو دور رہنا چاہیے
منجانب سرائیکی وسیب دی آواز

19/10/2025
05/10/2025

توں محنت کر محنت دا صیلہ جانڑے خدا جانڑے

26/09/2025

اے ارباب اختیار ان مظلوموں کو انصاف کون دے گا

23/09/2025

قرض اتارنے کا وظیفہ

Address

Jeddah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saraiky waseeb di awaz سرائیکی وسیب دی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category