13/05/2026
🔴📢👇 یا بہ یوکیژو، یا بہ ورکیژو❗️
مروت بیٹنی قومی تحریک کے چئیرمین انعام خان اور تختی خیل نوجوانان امن کمیٹی کے صدر خان ولی صاحب کا لکی مروت میں دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے اور امن قائم کرنے کیلئے مشترکہ جدوجہد کرنےاور ہر قسم کی قربانی پیش کرنے کا عزم!!!👊👊🐅🐅🦅🦅