08/09/2026
ایسے انجینیئر صرف پاکستان میں پائے جاتے ہیں دنیا میں ایسے انجینیئر ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملیں گے جو پرانے الو کو نیا بنا دیتے ہیں یہ انجینیئر بھی ایسے ہی ایک سیکنڈ میں پرانے الو کو نیا بنا رہا ہے ایسے ٹیلنٹ پاکستان سے باہر نہیں جانا چاہیے بس 😜