SadiKashmiri

SadiKashmiri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SadiKashmiri, Grocers, Khobar.

03/06/2026

اواز دو ہم ایک ہیں
نو جون کو سب لوگ تیار ہے نا
بند مطلب بند

03/06/2026

نو جون بند مطلب بند

سب لوگ تیار ہونا نو جون کو

03/06/2026

اعلان جنگ ✊🏼
نو جون بند مطلب بند
پوری ریاست
✌️ بند مطلب بند

03/06/2026

مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت میں مذاکرات کی اصل صورتحال شوکت نواز میر کی زبانی؟ ...

02/06/2026

جب کوئی ادمی مریض کو لے کے ہسپتال جاتا ہے ڈاکٹر مریض کو دیکھ کر بولتے ہیں کہ مریض کو فوری طور پر پنڈی بھیج دو
نو جون کے بعد 12 ماجرین سیٹوں کو بھی پنڈی ریفل کر دو

عوامی ایکشن کمیٹی زندہ باد

01/06/2026

سنا ہے کہ اج راج محل کوئی میں شیر کشمیر گونج رہا تھا تھانہ کے حوالے سے

شیر کشمیر
✌️ چوہدری ظہور کشمیری

یہ مانیں گے اور ان کا باپ بھی مانے گا

سعدی کشمیری

01/06/2026

اعلامیہ مشاورتی اجلاس جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی مظفرآباد ڈویژن
کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر صاحب اعلامیہ پڑھ رہے ہیں

30/05/2026

9جون فائنل راؤنڈ
انشاءاللہ آئین ساز قانون ساز اسمبلی
عوامی راج✌🏻♥️
چلو چلو #مظفرآباد چلو

30/05/2026

12 مہاجرین سیٹیں ختم ہو کر رہیں گی، انکا باپ بھی ختم کرے گا، خواجہ مہران ایڈووکیٹ کا سابق وزیراعظم آزاد کشمیر انوار الحق پر جوابی وار

Address

Khobar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SadiKashmiri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category