mAdinA ki GaliYan.

mAdinA ki GaliYan. مکہ المکرمہ اور مدینہ المنورہ میں ہوٹل بکنگ اینڈ زیارات۔۔

مکہ المکرمہ میں ایک  گیس سلنڈر پھٹنے پر فائر بریگیڈ کی 7 سے 8 گاڑیاں پہنچ گئیں اور ہمارے پاکستان میں۔۔
26/10/2025

مکہ المکرمہ میں ایک گیس سلنڈر پھٹنے پر فائر بریگیڈ کی 7 سے 8 گاڑیاں پہنچ گئیں اور ہمارے پاکستان میں۔۔

ہوٹل بکنگ ، عمرہ ویزا اور عمرہ مبارک کا مکمل پیکج کے حصول کے لئے رابطہ کریں شکریہ!
25/10/2025

ہوٹل بکنگ ، عمرہ ویزا اور عمرہ مبارک کا مکمل پیکج کے حصول کے لئے رابطہ کریں شکریہ!

 ⭕امریکا ابتک اسرائیل کو 230 سے زائد اسلحے کے جہاز بھیج چکا ہے⭕جس میں دنیا کے مہلک ترین ہتھیار بھیجے گئے⭕جو نہتے غزہ کے ...
27/02/2024



⭕امریکا ابتک اسرائیل کو 230 سے زائد اسلحے کے جہاز بھیج چکا ہے

⭕جس میں دنیا کے مہلک ترین ہتھیار بھیجے گئے

⭕جو نہتے غزہ کے مسلمانوں کو برسائے گئے

⭕کون کہتا ہے امریکا دنیا کا نمبر 1 دہشت گرد نہیں ہے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہایک دوسرے کے رزق پر نظر رکھنے کی بجائے ہمیں رب کریم کی تقسیم پر راضی رہنا چاہیے کیونکہ ر...
21/02/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک دوسرے کے رزق پر نظر رکھنے کی بجائے ہمیں رب کریم کی تقسیم پر راضی رہنا چاہیے کیونکہ رب سے بہتر تقسیم کرنے والا کوئی نہیں ہے
میری دلی دعا ہے کہ
اللّٰہ پاک آپ کو اپنے لازوال خزانوں سے بے حساب رزق اور رزق میں برکت عطا فرمائے اللّٰہ پاک آپ کو تنگدستی اور بیماریوں سے محفوظ رکھے
آمین ثم آمین

14/02/2024

*🚨🇧🇫اسرائیل نئی مشترکہ حکومت کو خوش آمدید کہتا ہے۔
یہ خبر ایک گھنٹہ پہلے اسرائیل کی مشہور نیوز ایجنسی 14 نے لگائی جس کے بعد ڈلیٹ کر دی۔
اب سمجھ آیا کہ ان کو ہم پر کیوں مسلط کیا جا رہا ہے؟
عوام کا منڈیڈیٹ کیوں چھینا جا رہا ہے؟ کیونکہ ان سب کی گل ہو گئی اے*

*🚨🇧🇫اسرائیل نئی مشترکہ حکومت کو خوش آمدید کہتا ہے۔  یہ خبر ایک گھنٹہ پہلے اسرائیل کی مشہور نیوز ایجنسی 14 نے لگائی جس کے...
14/02/2024

*🚨🇧🇫اسرائیل نئی مشترکہ حکومت کو خوش آمدید کہتا ہے۔ یہ خبر ایک گھنٹہ پہلے اسرائیل کی مشہور نیوز ایجنسی 14 نے لگائی جس کے بعد ڈلیٹ کر دی ۔ اب سمجھ آیا کہ ان کو ہم پر کیوں مسلط کیا جا رہا ہے؟ عوام کا منڈیڈیٹ کیوں چھینا جا رہا ہے؟ کیونکہ ان سب کی گل ہو گئی اے*

یہ نیچے دو فارم ہے ایک فارم 45 ایک فارم 47فارم 45 ووٹنگ ۔(3) اقبال احمد خان 04 ووٹ (7) حسنین احمد شہرزاد 01 ووٹ(9) سلیم ...
09/02/2024

یہ نیچے دو فارم ہے ایک فارم 45 ایک فارم 47
فارم 45 ووٹنگ ۔
(3) اقبال احمد خان 04 ووٹ
(7) حسنین احمد شہرزاد 01 ووٹ
(9) سلیم اللہ 06 ووٹ
(11) صوفی خلیق احمد بٹ 11 ووٹ
(13) محمد امتیاز چوہدری 01 ووٹ
(15) محمد عامر 01 ووٹ
(17) مزمل قادر بٹ 04 ووٹ
اب آپ اس کے نام فارم 47 میں چیک کریں سب کا ووٹ صفر صفر لکھا ہے ۔ کیا بات ہے واہ جی واہ
ایسا رزلٹ لینے کے لئے سپیشل لندن سے پاکستان آیا

جسٹس شاہد اجمل کے استعفیٰ میں اقبال کی نظم "ہندی مکتب" کے اشعار درج ہیں۔ نظم 1935 کے برطانوی راج میں لکھی گئی، گورا چلاگ...
02/02/2024

جسٹس شاہد اجمل کے استعفیٰ میں اقبال کی نظم "ہندی مکتب" کے اشعار درج ہیں۔ نظم 1935 کے برطانوی راج میں لکھی گئی، گورا چلاگیا مگر نظام بدلا نہ حالات۔ اگر کوئی شرم محسوس کرے تو استعفیٰ پورے نظام کے منہ پرطمانچہ ہے۔
بہتر ہے کہ بیچارے ممولوں کی نظر سے
پوشیدہ رہیں باز کے احوال و مقامات

Address

Makkah Saudi Arabia/D. I. Khan KPK Pakistan
Mecca

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when mAdinA ki GaliYan. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category