Jawad ullah mirza

Jawad ullah mirza Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jawad ullah mirza, Mecca.

ضروری اطلاعمیرے نام اور تصاویر استعمال کر کے ایک fake ID / جعلی اکاؤنٹ بنایا گیا ہے۔اس اکاؤنٹ کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں۔ ...
10/05/2026

ضروری اطلاع
میرے نام اور تصاویر استعمال کر کے ایک fake ID / جعلی اکاؤنٹ بنایا گیا ہے۔
اس اکاؤنٹ کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں۔ مہربانی کر کے اس اکاؤنٹ سے آنے والے messages, calls یا کسی بھی قسم کی information پر trust نہ کریں۔
براہِ کرم:
اس fake ID کو report کریں
کوئی personal information share نہ کریں
اگر اس اکاؤنٹ سے آپ کو message آئے تو مجھے فوراً اطلاع دیں03199032032
شکریہ۔

عقل والوں کے لیے زبردست مثال ہے -  ہم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ہیں تو پہلے اس کاموٹا...
26/04/2026

عقل والوں کے لیے زبردست مثال ہے -
ہم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ہیں تو پہلے اس کاموٹا چھلکا اتارتے ہیں.. پانچ کلو میں سے کم ازکم ایک کلو چھلکا نکلتا ہے.. یعنی تقریبا بیس فیصد.. کیا ہمیں افسوس ہوتا ہے؟ کیا ہم پریشان ہوتے ہیں؟ کیا ھم سوچتے ہیں کہ ہم تربوز کو چھلکے کے ساتھ کھا لیں؟..
نہیں بالکل نہیں.. یہی حال، مالٹے کا ہے..
ہم خوشی سے چھلکا اتار کر کھاتے ہیں.. حالانکہ ہم نے چھلکے سمیت خریدا ھوتا ہے.. مگر چھلکا پھینکتے وقت تکلیف نہیں ہوتی..
ہم مرغی خریدتے ہیں.. زندہ، ثابت.. مگر جب کھانے لگتے ہیں تو اس کے بال، کھال اور پیٹ کی آلائش نکال کر پھینک دیتے ہیں.. کیا اس پر دکھ ہوتا ہے؟.. نہیں..
تو پھر چالیس ہزار میں سے ایک ہزار دینے پر.. ایک لاکھ میں سے ڈھائی ہزار دینے پر کیوں ہمیں بہت تکلیف ہوتی ہے؟.. حالانکہ یہ صرف ڈھائی فیصد بنتا ہے.. یعنی سو روپے میں سے صرف ڈھائی روپے..
یہ تربوز، کیلے، آم اور مالٹے کے چھلکے اور گٹھلی سے کتنا کم ہے.. اسے ”زکوۃ“ فرمایا گیا ہے.. یہ پاکی ہے.. مال بھی پاک.. ایمان بھی پاک.. دل اور جسم بھی پاک اور معاشرہ بھی خوشحال..
امید ہے کہ آ پ متفق ہونگے ..!!

24/04/2026

゚viralシ

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے. وہ رحمت اللعالمین حضرت محمدﷺ ہیں.🌹🌹🌹🌹❤❤❤سناؤں گا وہ کہانی مُحَمَّـــدْﷺ کو جا کرچھپائے...
23/04/2026

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے. وہ رحمت اللعالمین
حضرت محمدﷺ ہیں.🌹🌹🌹🌹❤❤❤

سناؤں گا وہ کہانی مُحَمَّـــدْﷺ کو جا کر
چھپائے بیٹھا ہوں' جو اشک بار آنکھوں میں ...☆
صلی اللّٰہ علیہِ وآلہ وسلّم ❤️

🥀🍃💕 سبحان الله 🤍💕🌿✨️
❤❤❤ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍💕🌿✨️



مانا کہ ضرورتیں ضروری ہیں زندگی میں مگر  حضور ﷺ آپ سے ضروری تو زندگی بھی نہیں❤️*منہ میٹھا کیجئے۔♥️۔درود شریف پڑھئیے۔سب س...
23/04/2026

مانا کہ ضرورتیں ضروری ہیں زندگی میں مگر
حضور ﷺ آپ سے ضروری تو زندگی بھی نہیں❤️

*منہ میٹھا کیجئے۔♥️
۔درود شریف پڑھئیے۔
سب سے افضل درودِ پاک ♥️
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.

حضرت مُحَمَّد ﷺ۔❣

Best photo of the day








 💫Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙
23/04/2026

💫
Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙

23/04/2026

-Official123-c3w

20/04/2026

اسلام آباد سے روٹ ٹو مکہ کی پہلی حج پرواز مدینہ منورہ روانہ

08/01/2026

❤️❤️ veril

Address

Mecca
2723

Telephone

+923199032032

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jawad ullah mirza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jawad ullah mirza:

Share