Open Farming 2.0

Open Farming 2.0 Open Farming Will Provide You Every Type Of Farming Including Buffalo Farming, Aseel Farming, Goat F
(1)

19/04/2026

یہ گندم کے دانے نہیں، یہ ایک کسان کی سال بھر کی محنت کا صلہ ہیں۔
گرمی ہو، سردی ہو یا بارش… کسان اپنی امید زمین میں بو دیتا ہے۔
اور پھر جب کٹائی کا وقت آتا ہے تو صرف فصل نہیں کٹتی… خواب پورے ہوتے ہیں۔
یہ بڑولا مشین جب چلتی ہے تو ساتھ ساتھ ایک کہانی بھی چلتی ہے —
محنت کی، صبر کی، اور اس رزق کی جو مٹی سے اٹھ کر گھر تک پہنچتا ہے۔
یہ منظر ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اصل دولت زمین سے نکلتی ہے،

19/04/2026

Open Farming2.0 | Original Background Music This is my original background music.
All rights reserved.

Channel: Open Farming2.0
Creator: Imran

Unauthorized use is not allowed without permission.

16/04/2026

یہ وہ جاوید جٹو ہے جس نے کبڈی میں نام بنایا…
لیکن آج اس کی حالت دیکھ کر ہر کوئی حیران ہے پاکستان کے مشہور کبڈی پلیئر جٹو کی حالیہ ویڈیوز نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ ایک وقت کا طاقتور کھلاڑی آج ایسی حالت میں کیوں نظر آ رہا ہے؟ آخر کیا ہوا جٹو کو؟ کیوں وہ رو رہا ہے؟

اس ویڈیو میں ہم جٹو کی زندگی، اس کے کیریئر، اور اس کی موجودہ حالت کے پیچھے اصل حقیقت جاننے کی کوشش کریں گے

ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹ میں دیں۔

14/04/2026

یہ محفل یاد رہے گی….... ایک بار ضرور سن لیں

13/04/2026

90٪ لوگ یہ غلطی کرتے ہیں
کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو صرف تجربہ کار لوگ جانتے ہیں..
آج بابا جی وہی چھپا ہوا راز بتا رہے ہیں جو جانوروں کی بیماریوں کی اصل وجہ سے جڑا ہوا ہے۔
اگر آپ گائے، بھینس یا بکری رکھتے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت ضروری ہے

12/01/2026

یہ کوئی عام اصیل نہیں یہ شوق نہیں لیول ہے اصالت ایسی ہو جس پر ناز ہو

28/12/2025
19/12/2025
01/11/2025
29/10/2025

کیل کیل کور چنڈی کور نوک کور بتیاں اصیل مرغوں کا مکمل سامان دستیاب ہے

24/10/2025

یہ کوئی عام مرغا نہیں جناب... یہ تو پورا فنکار ہے! 🐔🎭
جس طرف لٹاؤ، وہ وہیں پتھر کا بُت بن جاتا ہے 😲
ایسی ایکٹنگ تو بڑے بڑے فلمی ہیرو بھی نہیں کر پاتے! 😂
پوری ویڈیو دیکھو، یقین نہ آئے تو کمنٹ میں لکھ دینا

22/08/2025

ہیٹ بچہ ضائع ہو جانے کا آزمودہ اور بہترین دیسی علاج جانوروں کے ہر مسئلے کا سادہ اور کامیاب دیسی علاج

Address

الرياض, السعودية
Riyadh
12211

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Open Farming 2.0 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Open Farming 2.0:

Share

Category