08/09/2026
*🇸🇦 BREAKING NEWS: SAUDI IQAMA RENEWAL 2026 UPDATE 🇵🇰*
*ENGLISH NEWS:*
Great news for expats in Saudi Arabia!
The Ministry of Interior (Jawazat) has confirmed flexible Iqama renewal is ACTIVE in 2026.
✅ You can now renew Iqama for:
- 3 Months
- 6 Months
- 9 Months
- 12 Months (1 Year)
- 15, 18, 21, and 24 Months (2 Years)
For domestic workers, renewal is available directly through *Absher* platform. For other workers, through *Absher Business, Muqeem, and Qiwa*.
You have to PAY ONLY for the period you select! No need to pay full year fee at once. 3 months fee is approx 163 SAR.
This helps to reduce financial burden on employers.
Source: Ministry of Interior & Jawazat - July 2026 update f624
---
*URDU NEWS / اردو نیوز:*
سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
وزارت داخلہ نے 2026 میں اقامہ تجدید کے نئے اصول کی تصدیق کر دی ہے۔
اب آپ اپنا اقامہ صرف 3 مہینے، 6 مہینے، 9 مہینے، 12 مہینے (ایک سال) یا 24 مہینے (دو سال) کے لیے بھی تجدید کر سکتے ہیں۔
گھریلو ملازمین کے لیے یہ سہولت *ابشر* پلیٹ فارم پر موجود ہے۔ اب آپ کو پورے سال کی فیس ایک ساتھ دینے کی ضرورت نہیں، آپ صرف اتنی ہی فیس دیں گے جتنے مہینے کا اقامہ بنوانا ہے۔ 3 مہینے کی فیس تقریباً 163 ریال ہے۔
یہ سہولت آجروں کے مالی بوجھ کو کم کرنے کے لیے شروع کی گئی ہے۔
---
*Follow and Share for Daily Saudi News!*
*روزانہ سعودی نیوز کے لیے فالو اور شیئر کریں!*
👉 Follow my page
👉 Share this post
.