حافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی پاکستان

حافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی پاکستان reels جماعت اسلامی پاکستان

11/12/2025
07/10/2025

#

تصویر اچھی ہے... لیکن سوال باقی ہے!ضلع دیر سے تعلق رکھنے والے معزز رکن نے ایک دن کے لئے سپیکر کا لباس پہن لیا —خوبصورت ک...
17/06/2025

تصویر اچھی ہے... لیکن سوال باقی ہے!
ضلع دیر سے تعلق رکھنے والے معزز رکن نے ایک دن کے لئے سپیکر کا لباس پہن لیا —
خوبصورت کرسی، سنہری ماحول، باوقار لباس... ٹھیک ہے۔
لیکن دیر کے عوام کی آنکھیں بجٹ میں اپنا حصہ ڈھونڈتی رہ گئیں۔
📍 دیر یونیورسٹی کہاں گئی؟
📍 کوئی نیا تعلیمی ادارہ؟
📍 کوئی سڑک؟ اسپتال؟ ترقیاتی اسکیم؟
📍 دیر کے لیے بھی کوئی پیکج؟
📍موٹروے کا کیا بنا ؟
📍 تیمرگرہ میڈیکل کالج ؟
📍 دیر موٹروے ؟
📍 کوئی اور بڑا منصوبہ؟

👔 لباس پہننا باعثِ فخر ہو سکتا ہے —
لیکن نمائندگی تب بنتی ہے جب آپ کے حلقے کے بچوں کو قلم، مریضوں کو دوا، اور سڑکوں پر چلنے والوں کو راستہ ملے! نئے پروجیکٹس کے لئے فنڈز ملے۔

📢 ڈی آئی خان کے لیے 34 ارب روپے کا بجٹ پیکیج رکھا گیا۔
لیکن دیر؟ صرف خاموشی، صرف تصاویر، صرف تقریریں۔

🛑 سنو !
دیر والوں کو “لباس” نہیں، کام چاہیے۔
انہیں “کرسی” نہیں، یونیورسٹی چاہیے۔
Copy

Address

Riyadh

Telephone

+966593027680

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to حافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی پاکستان:

Share

Category