activity with joyia

activity with joyia ALLAH IS THE GRETEST

01/01/2025
12/12/2024

کیا کبھی آپ نے کسی کی آنکھوں میں اتنی بےبسی دیکھی ہے,😥😥😥😥

04/12/2024

سعودی عرب مں بت کا مجاسما؟

10/11/2024

Surat No 22 : سورة الحج - Ayat No 68

*وَ اِنۡ جٰدَلُوۡکَ فَقُلِ اللّٰہُ اَعۡلَمُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۶۸﴾*

*اور اگر وہ آپ سے جھگڑیں توآپ(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرما دیجئے اللہ خوب جانتا ہے جو کچھ تم کر رہے ہو۔*

07/11/2024

یہ سمندر کی مخلوقات کا کچھ نمونہ ہے
اللہ تعالیٰ کی مخلوقات کا احاطہ بشر کی طاقت سے باہر ہے

06/11/2024

Surat No 22 : سورة الحج - Ayat No 64

*لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ وَ اِنَّ اللّٰہَ لَہُوَ الۡغَنِیُّ الۡحَمِیۡدُ ﴿۶۴﴾٪*  15

*آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اسی کا ہے اور یقیناً اللہ وہی ہے بے نیاز تعریفوں والا ۔*

05/11/2024

Surat No 22 : سورة الحج - Ayat No 63

*اَلَمۡ تَرَ اَنَّ اللّٰہَ اَنۡزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً ۫ فَتُصۡبِحُ الۡاَرۡضُ مُخۡضَرَّۃً ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَطِیۡفٌ خَبِیۡرٌ ﴿ۚ۶۳﴾*

*کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ آسمان سے پانی نازل فرماتا ہے پھر زمین (اس سے) سرسبز ہو جاتی ہے بےشک اللہ نہایت مہربان بڑا باخبر ہے۔*

02/11/2024

Surat No 22 : سورة الحج - Ayat No 60

*ذٰلِکَ ۚ وَ مَنۡ عَاقَبَ بِمِثۡلِ مَا عُوۡقِبَ بِہٖ ثُمَّ بُغِیَ عَلَیۡہِ لَیَنۡصُرَنَّہُ اللّٰہُ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَعَفُوٌّ غَفُوۡرٌ ﴿۶۰﴾*

*یہ بات تو طے ہے ، اور ( آگے یہ بھی سن لو کہ ) جس شخص نے کسی کو بدلے میں اتنی ہی تکلیف پہنچائی جتنی اس کو پہنچائی گئی تھی ، اس کے بعد پھر اس سے زیادتی کی گئی ، تو اللہ اس کی ضرور مدد کرے گا ۔ ( ٢٨ ) یقین رکھو کہ اللہ بہت معاف کرنے والا ، بہت بخشنے والا ہے* *

Address

Yanbu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when activity with joyia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category