imran khan bannu pti tiger of hidden

 بنوں کے تھانہ کینٹ کی حدود میں علاقہ خدری ممند خیل میں دو فریقین اطلس خان اور شیروالی پرنسپل خاندانوں کے درمیان مسلح تص...
22/06/2025


بنوں کے تھانہ کینٹ کی حدود میں علاقہ خدری ممند خیل میں دو فریقین اطلس خان اور شیروالی پرنسپل خاندانوں کے درمیان مسلح تص-ادم ہوا ہے جسمیں پانچ افراد جاں بحق جبکہ تین افراد زخ-می ہوگئے۔

ایک فریق سے تین جبکہ دوسرے فریق سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق اور زخ-می ہونے والے کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ابتدائی معلومات کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان زمین پر تنازعہ تھا۔

۔

21/06/2025

صوبائی وزیر ملک پختون یار خان کا پروگرام میں انٹری

BANNU News
Tez news bannu
Bannu Talent HD
Pakistan Tehreek-e-Insaf
Kakki Social Media Bannu ککی سوشل میڈیا بنوں

23/12/2024

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ہدایات پر شفیع جان (خیبرپختونخوا) اور سالار کاکڑ (بلوچستان) سے پی ٹی آئی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن مقرر۔

30/11/2024

انشاءاللہ

30/11/2024
30/11/2024

اپ کو جواب دینا پڑے گا گولیاں کیوں چلائی

امریکہ میں ایک رات ایک ٹیکسی میں ایک مکمل برہنہ خاتون آ کر بیٹھی اور اس نے ڈرائیور کو بتایا کہ اس نے کہاں جانا ہے۔ ٹیکسی...
09/11/2024

امریکہ میں ایک رات ایک ٹیکسی میں ایک مکمل برہنہ خاتون آ کر بیٹھی اور اس نے ڈرائیور کو بتایا کہ اس نے کہاں جانا ہے۔

ٹیکسی ڈرائیور نے ٹیکسی اسٹارٹ نہیں کی اور وہ بار بار اس خاتون کو دیکھتا رہا تو وہ خاتون بہت غصے میں آکر کہنے لگی۔
تمہارے ساتھ کیا پرابلم ہے، کیا تم نے پہلی بار کسی عورت کو برہنہ دیکھا ہے؟
ٹیکسی ڈرائیور نے جواب دیا...
نہیں، ہر گز نہیں ......!!!!

میں صرف یہ جاننے کی کوشش کر رہا ہوں کہ آپ نے اپنی منزل پر پہنچنے کے بعد مجھے کرائے کے جو پیسے دینے ہیں وہ آپ نے اپنی کس جگہ رکھے ہوئے ہیں؟یہی حالت پاکستان میں اس وقت اس قابض اشرافیہ اور عوام کی ہے-

عوام یہ جاننے کی کوشش کر رہی ہے کہ حالیہ حکومت ہمیں بار بار ریلیف دینے کی تسلی دے رہی ہے تو حکومت ہمیں یہ ریلیف کہاں سے دے گی کیونکہ یہ حکومت تو مکمل طور پر ننگی ہوچکی ہے تو یہ ہمیں ریلیف کہاں سے دے گی، اس نے ہمیں ریلیف دینے کے پیسے کہاں رکھے ہوئے ہیں؟!؟!
😄🤣🤭🙏

 #پشاوربانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف   کی جلد رہائ کیلئے پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے سینیئر ممبرز کا اجلاس ، اجلا...
07/11/2024

#پشاور
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جلد رہائ کیلئے پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے سینیئر ممبرز کا اجلاس ، اجلاس میں بنوں سے تعلق رکھنے والے
صوبائی سینیئر نائب صدر شب نیاز خان
نے بھی شرکت کی اور اسی موقع پر مختلف امور پر مشاورت ہوئ،
آئندہ کا لائحہ عمل جلد بتایا جائیگا ،
9 نومبر جلسے میں عوام سے بھرپور شرکت اپیل کی

#پشاور

Shab Niaz Khan

آپ کا کپتان آخری گیند تک مقابلہ کرنے والا کپتان ہے نہ میں کسی کے سامنے جھکا ہوں سوائے اللہ کے نہ اپنی قوم کو کسی کے آگے ...
04/11/2024

آپ کا کپتان آخری گیند تک مقابلہ کرنے والا کپتان ہے
نہ میں کسی کے سامنے جھکا ہوں سوائے اللہ کے نہ اپنی قوم کو کسی کے آگے جھکنے دوں گا ۔۔
بانی چیئرمین قائد و رہنما عمران احمد خان نیازی

04/11/2024

وفاق میں بیٹھا چھوٹا بھائی PIA ✈️کو بیچنا چاھتا ہے
لندن میں بیٹھا
بڑا بھائی خریدنا چاھتا ہے
ایسے ہوتی ہے تجارت🙏

ที่อยู่

Bannu
Ban Chang
GOOD

เว็บไซต์

แจ้งเตือน

รับทราบข่าวสารและโปรโมชั่นของ imran khan bannuผ่านทางอีเมล์ของคุณ เราจะเก็บข้อมูลของคุณเป็นความลับ คุณสามารถกดยกเลิกการติดตามได้ตลอดเวลา

แชร์