Bizness tips

Bizness tips ہر قسم اشتہارات کو شئیر کرے ہمارے ساتھ

03/16/2025
اسلام علیکم سلام کے بعد عرض ہے کے آج میں اپ سب کو ایک اہم شحصیت سے معلاقات کر رہا ہو یہ ہے میرزاجان لالا جو تحصیل ڈومیل ...
02/14/2025

اسلام علیکم سلام کے بعد عرض ہے کے آج میں اپ سب کو ایک اہم شحصیت سے معلاقات کر رہا ہو یہ ہے میرزاجان لالا جو تحصیل ڈومیل سے تعلق رکھتا ہے بس لالا نے اپنا قیمت وقت داو پر لگا کر صرف غریبوں یتیموں کے خدمت میں مصروف رہتا ہے جہاں رہو لالا خوش رہو
پیج کو پلیز لایک فالو کریں

کچھ دن پہلے احساس عمرزئی ویلفئیر ارگنائزیشن پر قانون کے تحت رجسٹریشن کے لئے ہم نے قانونی کام شروع کیا تھا جو آج الحمدالل...
02/11/2025

کچھ دن پہلے احساس عمرزئی ویلفئیر ارگنائزیشن پر قانون کے تحت رجسٹریشن کے لئے ہم نے قانونی کام شروع کیا تھا جو آج الحمداللہ احساس عمرزئی کے نام قانون کے مطابق اپرول مل گیا میں اور میرا ٹیم مبارک باد پیش کرتے ہیں ہمیں اومید اور یقین ہیں کے معاشرے میں بہت سارے یتیموں مسکینوں کے احساس عمرزئی ارگنائیزیشن اہم کردار ادا کرینگے
نوٹ : تحصیل ڈومیل کے تمام سوشل ورکرز رضاکار ال ارگنائزیر چیرمین دوکھی انسانیت کے خدمت کرنے والوں کو سور سلام
ستاسو ورور سلام وزیر
عمرزئی قوم کو بہت بہت مبارک ہوں

02/10/2025

اپنے کاروبار کے بارے میں ہمیں مسیج کرے تاکہ ہم اپ کو پروموٹ کرے شکریہ
پیج فالو کریں

گُڑ ہے یا صحت کا خزانہایک ریسرچ کے مطابق ہمیں ہر کھانے کے بعد گڑ کا استعمال کرنا چاییے اس سے ہم کئی بیماریوں سے محفوظ رہ...
02/09/2025

گُڑ ہے یا صحت کا خزانہ

ایک ریسرچ کے مطابق ہمیں ہر کھانے کے بعد گڑ کا استعمال کرنا چاییے اس سے ہم کئی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔کھانے کے بعد گڑ کے استعمال سے پیٹ کی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے اور اس کے علاوہ معدے کی جلن اور تیزابیت سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔ آج ہم آپ کو گُڑ کھانے کے کچھ خاص خاص فوائد Gur k Faiday بتائیں گے

گڑ میں کیلشیم اور فاسفورس ہونے کی وجہ سے یہ ہماری ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے جبکہ اس کے بر عکس چینی ہمارے لئے نقصان کا باعث بنتی ہے۔اس کے علاوہ اس میں آئرن بھی موجود ہوتا ہے اس لئے ایسے افراد جن میں خون کی کمی ہو وہ گڑ کا استعمال کریں۔زنک ،میگنیشم،پو ٹاشیم اور سلینئم بھی گڑ میں پایا جاتا ہے۔
گُڑ کھانے کے فائدے Gur k Faiday
گڑ کے استعمال سے تھکاوٹ نہیں ہوتی۔
کھانے کے بعد گڑ کا استعمال مردانہ کمزوری کو دور کرتا ہے۔

کھانے کے بعد گڑ کے استعمال سے معدے کی جلن اور تیزابیت سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔
کھانے کے بعد گڑ کا استعمال کرنے سے قبض نہیں ہوتی۔
میٹھے میں گڑ کا استعمال آپ کی یاداشت کو بہتر بناتا ہے۔
ایسے افراد جن کو بھوک نہ لگتی ہو وہ گڑ کا استعمال کریں کیونکہ یہ بھوک بڑھاتا ہے۔

گڑ کے استعمال سے خون کی کمی نہیں ہوتی۔
گڑ جگر کی صحت کے لئے مفید ہے۔
گڑ سے پیشاب کا نظام درست رہتا ہے۔
گڑ ریشہ،بلغم کی صورت میں لینا فائدہ مند ہے۔
گڑ بد ہضمی کو ختم کرتا ہے۔
بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے گڑ کا استعمال بہت مفید ہوتا ہے
سرد اشیاء کے استعمال سے ہونے والی تکالیف کو دور کرتا ہے
گلے کی خراش میں گڑ کا استعمال فائدہ پہنچاتا ہے۔

گڑ کے استعمال سے پھیپھڑوں کی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔
گڑ کا استعمال وزن مین کمی لاتا ہے ۔اس لئے موٹے افراد چینی کی بجائے گڑ کا استعمال کریں۔l

٭ گڑ خون کو صاف کرتا ہے جس سے جلد بھی صاف و شفاف ہو جاتی ہے۔
گڑ گیس اور اپھارہ ہونے سے بچاتا ہے۔٭ گڑ آنتوں کے لئے مفید ہے
گڑ سر درد کو رفع کرتا ہے 💯🌹❤️
Online Quran Tutor 💯🌹❤️

Address

Bannu
Baltimore, MD

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bizness tips posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category