27/04/2026
اس بھائی نے Iqrar Ul Hassan کو ایئرپورٹ پر دیکھ کر بولا کہ "تم بھی ایسے ہی ذلیـل ہوگے جیسے جواد احمد ہو رہا ہے"
اقرار بھائی تم سیاست میں آئے ہو اور ہر کسی کو حق ہے کہ سیاست کرے، وہ الگ بات ہے کہ تمہارا سیاست میں آنا ایسے ہی ہے جیسے نصرت صاحب کی لائن میں چاہت فتح علی خان کو کھڑا کردیا جائے لیکن چلو سیاست میں آ ہی گئے ہو تو تھوڑا برداشت کرنا بھی سیکھو
وہ مرد کا بچہ عمران احمد خان نیازی ہے جو تیس سالوں سے تم جیسوں کے منـہ سے اُگلی ہوئی غلاظت کو برداشت کرتا آرہا ہے، تم لوگوں میں وہ دل گردہ ہی نہیں،✌️🫡✍️🇧🇫