04/13/2026
شالیمار ایکسپریس کو بہت بڑے حادثے سے بچانے والے اور سینکڑوں مسافروں کی جان بچانے والے اور پاکستان کی سب سے لمبی ٹرین چلانے کا اعزاز رکھنے والے پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن کے سینئر ڈرائیور جناب امیر بخش بلوچ صاحب کو سلام پیش کرتا ہوں اور دعا گو ہوں کہ اللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین۔۔۔