اکــــ عــــــــام ســـا لڑکــــــــــا

اکــــ عــــــــام ســـا لڑکــــــــــا PTI🇵🇰

11/28/2025

Please fallow share my page

☠️🥰"ہمیشہ اتنا خوش رہے، کہ دنیا پریشان ہوجائے۔"
11/16/2025

☠️🥰"ہمیشہ اتنا خوش رہے، کہ دنیا پریشان ہوجائے۔"

10/10/2025

روشنی محلات تک محدود ہو
میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا

09/30/2025

‏🚨عمران خان سے ملاقات کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا اہم بیان۔

09/27/2025

I got over 700 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

09/25/2025

#فرحان

     Follow My page 🫶❤️
09/24/2025


Follow My page 🫶❤️

09/23/2025

ہم لڑائی نہیں چاہتے ہیں لیکن آگر پی ٹی آئی کے ورکرز بغیر قیادت کے لئے باہر نکل آئیں تو اس بار آپ مذمت کے قابل بھی نہیں رہیں گے۔
عمران خان ایک حقیقت ہے اور اس وقت 80 فیصد عوام اور نوجوان خان کے ساتھ ہیں
جنید اکبر کی گفتگو 🔥 #فرحان

09/23/2025

‏◀️آپ سب کو معلوم ہے کہ ملک ہے اندر لاقاںونیت شروع ہے،علی امین گنڈاپور

◀️ہم پر ہمارے لیڈر پر بے جا ایف آئی آرز ہورہی ہے، علی امین گنڈاپور

◀️ہم جنگ کڑھ رہے عدلیہ ہمیں انصاف ضرور دے گی، علی امین گنڈاپور

◀️پوری قوم اس وقت بانی چیئرمین کے ساتھ کھڑی ہے ، علی امین گنڈاپور

◀️ملک کے حالات کو ٹیک کرنے ہے لئے واحد پارٹی پاکستان تحریک انصاف ہے، علی امین گنڈاپور

◀️ہم یہ قانون جنگ جاری رکھیں گے، علی امین گنڈاپور

◀️خیبرپختونخوا حکومت کے آپریشن میں 80 ہزار سے زائد افراد نے جانوں کے نظرانہ پیش کئے، وزیراعلی خیبرپختونخوا

◀️افغانستان سے اس وقت بات کرنا بہت ضروری ہے، علی امین گنڈاپور

◀️وفاق کی جانب سے ہمیشہ کہا گیا کہ خیبرپختونخوا صوبہ ہے ملکی سطح پر بات نہیں کرسکتا ، علی امین گنڈاپور

◀️افغانستان کے ساتھ ہمارے بارڈر ہے یہ مذکرات کرنا چاہیے، علی امین گنڈاپور

◀️ہم بہت جلد افغانستان اپنا وفد بہت جلد بھیجگے٫علی امین گنڈاپو

◀️پاکستان کرکٹ کی لگاتار ناکامی سے قوم کو بہت دکھ ہوتا ہے ، علی امین گنڈاپور

◀️ٹیم پہلے زور لگائے کیا مسئلہ ہے ہر بار ہار جاتے ہو جنگ لڑو، علی امین گنڈاپور

◀️محسنِ نقوی نے ہر محکمے اور ہر ادارے کو تباہ کردیا ہے، علی امین گنڈاپور

◀️پاک بھارت کا میچ جنگ سے کم نہیں ہوتا لیکن اگر چیئرمین ٹیم ہر توجہ دے تو ہم ضرور جتیتنگے ، علی امین گنڈاپور

◀️تیراہ واقعہ کی پرزور مزمت کرتے ہیں، ایسا نہیں ہونا چاہیے ، علی امین گنڈاپور

◀️وہاں پر جو ہتھیار استعمال ہورہے بہت تشویش کی بات ہے، علی امین گنڈاپور

◀️اس جنگ کا حل صرف اور صرف مذکرات ہے ، علی امین گنڈاپور

◀️ہم جلد دہشتگردی کے خلاف یہ جنگ جیت کر دکھائینگے، علی امین گنڈاپور

09/23/2025

مراد سعید نے بڑے سخت اور دو ٹوک بیانات دیے ہیں مراد سعید نے کہا ہے کہ ٹارگٹڈ آپریشن والا چورن بیچنا بند کیا جائے ۔
عمران ریاض خان

Address

Dubai
International Falls, MN
493221

Telephone

+923117836818

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اکــــ عــــــــام ســـا لڑکــــــــــا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اکــــ عــــــــام ســـا لڑکــــــــــا:

Share

Category