Saudi Arabia jeddha gourp

Saudi Arabia jeddha gourp Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saudi Arabia jeddha gourp, Grocers, Saudi Arabia jeddha, Jersey City, NJ.

01/01/2026

" حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں : حضرت علی رضی اللہ عنہ میں چار خصوصیات ہیں جو کسی دوسرے میں نہیں پائی جاتیں
( 1 ) تمام عرب و عجم میں یہ شخص ہیں جنہوں نے رسول اللہ ﷺ کے ہمراہ سب سے پہلے نماز پڑھی ۔
( 2 ) ہر جنگ میں جھنڈا ( لواء ) انہی کے پاس رہا ۔
( 3 ) مہر اس کے دن انہوں نے ہی رسول اللہ ﷺ کے ہمراہ صبر کیا ۔
( 4 ) یہی وہ شخص ہیں جنہوں نے رسول اللہ ﷺ کو غسل دیا اور لحد میں اتارا تھا ۔"
المستدرك على الصحيحين حدیث: 4582 عربی حدیث: 4582

04/18/2025

سنو!
پریشان کیوں ہوتے ہو؟ کیا بھول گئے ہو کہ اللہ پاک کسی پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا؟ تم باہمت ہو، اور اللہ کو بہت پیارے ہو، اسی لیے تو وہ تمہیں آزما رہا ہے۔ صبر کرو! یہ آزمائش بھی جلد ختم ہوگی، اور تمہیں ایک خوبصورت انعام سے نوازا جائے گا۔ ان شاء اللہ

04/17/2025

جن دوستوں کا حروف ہوگیا ہے ۔۔وہ کینسل کروا کے اپنے ملک جا سکتے ہے
اور دربارہ واپس آسکتے پے

04/17/2025

اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ ۔۔سعودی عرب میں رہنے والے دوستوں سے گزارش ہے اس گروپ کو جوائن کرے ۔۔شکریہ

09/26/2024
09/06/2024

6 ستمبر رات کو تارا ⭐ طلوع ہو جائے گا۔
22 بھادوں کو تارا ⭐ طلوع ہوتا ہے اور دیسی موسمی فورکاسٹ کے مطابق ہم سردیوں میں داخل ہو جاتے ہیں کیونکہ 22 بھادوں کے بعد مکھی،مچھر کا خاتمہ ہو جاتا ہے اور مویشی رکھنے والے دوست پھر مال مویشی کے لئے دھواں نہیں لگاتے۔
22 بھادوں کے ٹھیک ایک ہفتہ کے بعد اسوج شروع ہو جاتا ہے اور اس مہینے میں صبح کے وقت شمال کی طرف سے ہوائیں چلتی ہیں جو کہ نارمل سے ٹھنڈی ہوتی ہیں اور درجہ حرارت گرانے میں کافی مدد دیتی ہیں۔

Address

Saudi Arabia Jeddha
Jersey City, NJ
015

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saudi Arabia jeddha gourp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saudi Arabia jeddha gourp:

Share

Category