07/23/2026
پاتراک سے ایک بندہ گیا ہے چمکوٹ تونے علاقے میں اس نے کہا کہاں ہے کہ فارسٹ نے ایجازت دیا ہے ایک درخت 🌲 کا جب آسن کٹای شروع کی اس درخت 🌲 نے چھوٹے درختوں کو ساتھ گرایا حد سے زیادہ اور 3 بڑے درخت 🌲 پہر کابل خان نامی شخص پانچ 5 درختوں کا ایجازت دیا اب ہم compeuse ہے کہ لوگ پرمٹ کا ایجازت کابل خان سے لے یا حکومت فارسٹ سے تو اب ہم حکومت سے درخواست کرتے ہے کہ لوگ حکومت سے ایجازت لے یا ایک مقرر شخص سے
اور ہم حکومت سے یہ درخواست بھی کرتے ہیں کہ کہ اس پر سخت ایکشن لیا جائے Murad Ali Khan Daily Patrak Muhammad Patrak