06/16/2026
مبینہ طور پر ان زندہ لاشوں کی تنخواہ میں %600 اضافہ ، بنیادی تنخواہ 519,000 ، نئے بجٹ میں اضافی مراعات و الاؤنسز کی بھرمار، رہائشی سہولت، سرکاری پارلیمنٹ لاجز میں مکمل فلیٹ، یا کرایہ کی صورت میں ڈیڑھ لاکھ ماہانہ ہاؤسنگ الاؤنس، بجلی، گیس، پانی، پٹرول مفت۔۔۔۔
سفری الاؤنس، ہوائی جہاز کے ٹکٹس (سالانہ 25 سے زائد ریٹرن ٹرپس)، اندرون ملک فری ریل یا ایئر ٹریول، ہر اجلاس میں شرکت پر 6,000 یومیہ الاؤنس، اپنا اور فیملی کا مفت علاج،
دفتر کے لیے مفت ٹیلیفون اور انٹرنیٹ کنکشن ۔۔۔۔
اور جی حضوری کو حلقے کی رعایا ۔۔۔۔ 🫡
دوسری طرف 8500 روپے ماہانہ کمانے والا غریب نہیں
ہے !
لعنت ہے ایسے بدبختوں پر جو غریبوں کا سوچتے نہں ہیں