Mughal

Mughal love cricket �

04/01/2026

😂🤣 شاداب دوبارا ہنس رہا ہے

03/31/2026

🚨لاہور سے انتہائی بری خبر🚨 بارش کی وجہ سے پشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ میچ کو منسوخ کردیا گیا ⛈️😭

03/31/2026

5 اوور کے میچ کا کٹ آف ٹائم: 9:50 PM
اوورز میں کمی شام 7:30 بجے کے بعد شروع ہوگی۔

اگر کھیل شروع ہوتا ہے:
8:00 PM → 18 اوورز فی سائیڈ
8:30 PM → 14 اوورز فی سائیڈ
9:00 PM → 11 اوورز فی سائیڈ
9:30 PM → 7 اوورز فی سائیڈ

03/30/2026

Umar akmal sad 😢 moment

03/29/2026

🔥🔥 بوم بوم شاہین آفریدی دوسری بڑی وکٹ لے گئی لائک تو بنتا ہیں
نیشا پومی

03/29/2026

حسن علی نے کیا کیچ پکڑا ہے 😳

03/28/2026

ٹی وی پر باتوں کے کنگ کا کامیابی اور تسلی بخش سافٹ ویئر کنگ بابر نے اپڈیٹ کردیا،تابش ہاشمی کے شو میں عامر فرمارھے تھے بابر نے 💯 چھوٹی ٹیموں کے خلاف بنائ ھے مگر جب آج میدان میں سامنا ہوا تو 2 کلاسی چوکے لگا کر اسکا سافٹ ویئر اپڈیٹ کردیا؀

میچ لاہور قلندرز اور حیدرآباد کا ہے اور ٹرینڈ نسیم شاہ کر رہا ہے  ، مجھے تو ابھی پتہ چلا نسیم کے کارنامے کا 😂🙏🏿
03/27/2026

میچ لاہور قلندرز اور حیدرآباد کا ہے اور ٹرینڈ نسیم شاہ کر رہا ہے ، مجھے تو ابھی پتہ چلا نسیم کے کارنامے کا 😂🙏🏿

03/27/2026

ایسا کیا ہے جو psl اور ipl میں same ہے 20۔ 20۔ اور کا میچ🤣😅😂

آج سے ہوگا آغاز !پی ایس ایل 11 کا پہلا میچ کون جیتے گا؟1- لاہور قلندرز 👍2- حیدرآباد کنگز مین ❤️
03/26/2026

آج سے ہوگا آغاز !
پی ایس ایل 11 کا پہلا میچ کون جیتے گا؟
1- لاہور قلندرز 👍
2- حیدرآباد کنگز مین ❤️

03/22/2026

Psl کراؤڈ کے بغیر ہو گا

Address

Ajk
Maza, ND
2104

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category