Ayesha Malik

Ayesha Malik Ayesha Malik please follow me

09/17/2025
10/07/2024

Dr Zakir naik Mera ek camera 9 kroad ka hai # viral

07/09/2024
شاہد آفریدی کا کوئی اسکینڈل نہیں۔ عزت دار گھرانے سے تعلق، 5 بیٹیوں کا سائبان، جن میں سے 2 کو عزت کے ساتھ رخصت کر چکا۔ اپ...
06/22/2024

شاہد آفریدی کا کوئی اسکینڈل نہیں۔ عزت دار گھرانے سے تعلق، 5 بیٹیوں کا سائبان، جن میں سے 2 کو عزت کے ساتھ رخصت کر چکا۔
اپنا کاروبار، خود کماتا ہے، دوسروں کی جیبوں پہ نہیں پلتا۔ ہینڈسم ہے لیکن گرل فرینڈز بنانے کو فخر نہیں سمجھا، نہ کوئی نشہ تماشہ اور نہ کوئی ناچ گانے کا شیدائی۔
نہ مذہب فروش، نہ منافق، نہ جھوٹا، نہ بہتان دراز، نہ محسن کش، نہ تکبر کا پہاڑ۔ خاندان میں شادی کی اور بیوی سے وفا نبھائی۔ اپنی اولاد کو اپنی کفالت میں رکھا، غیروں کے در پہ پلنے کیلئے نہیں چھوڑا۔
اصلی و نسلی پٹھان، دو نمبر پشتون نہیں کہ نام کے ساتھ خان لگا کر پٹھان بن بیٹھا۔

Shahid Afridi



‏بادشاہ 🤴نے گدھوں 🐴کو قطار میں چلتے دیکھا تو کمہار سے پوچھا : "تم انہیں کس طرح سیدھا رکھتے ہو؟"کمہار نے جواب دیا کہ "جو ...
06/22/2024

‏بادشاہ 🤴نے گدھوں 🐴کو قطار میں چلتے دیکھا تو کمہار سے پوچھا :
"تم انہیں کس طرح سیدھا رکھتے ہو؟"

کمہار نے جواب دیا کہ
"جو بھی گدھا لائن توڑتا ہے، میں اسے سزا دیتا ہوں، بسی اسی خوف سے یہ سب سیدھا چلتے ہیں"

بادشاہ نے کہا" کیا تم ملک میں امن قائم کر سکتے ہو؟"
کمہار نے حامی بھر لی، بادشاہ نے اسے منصب عطا کر دیا۔
پہلے ہی دن کمہار کے سامنے ایک چوری کا مقدمہ لایا گیا۔
کمہار نے فیصلہ سنایا کہ "چور 🧌 کے ہاتھ کاٹ دو۔"
جلاد نے وزیر کی طرف دیکھا اور کمہار کے کان میں بولا کہ
"جناب یہ وزیر صاحب کا خاص آدمی ہے۔"
کمہار نے دوبارہ کہا کہ "چور کے ہاتھ کاٹ دو۔"
اس کے بعد خود وزیر نے کمہار کے کان میں سرگوشی کی کہ
"جناب تھوڑا خیال کریں ، یہ اپنا خاص آدمی ہے۔"

کمہار بولا، "چور کے ہاتھ کاٹ دیئے جائیں اور سفارشی کی زبان کاٹ دی جائے۔"

اور کہتے ہیں کمہار کے صرف اس ایک فیصلے کے بعد پورے ملک میں امن قائم ہو گیا۔

ہمارے ہاں بھی امن قائم ہو سکتا ہے مگر اس کے لیے
چند چوروں کے ہاتھ کاٹنا پڑیں گے اور کچھ لوگوں کی زبانیں کاٹنا پڑیں گی۔

Today is news
06/22/2024

Today is news

06/15/2024

Labbaik allahumma labbaik Hajj 2024

06/12/2024

So beautiful natt Masha Allah

06/12/2024

Masha Allah

Address

Lahore
New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayesha Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category