Ch.javid official

Ch.javid official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ch.javid official, Grocers, Islamabad, New York, NY.

Happy Birthday khan sahibThanks khan sbStay blessed
10/04/2023

Happy Birthday khan sahib
Thanks khan sb
Stay blessed

  khan
10/04/2023

khan

10/04/2023
10/02/2023

Lebanon excident

10/02/2023

Riaz

09/30/2023

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا 164 کے تحت ریکارڈ ہونے والے بیان پر ماضی میں دیا گیا فیصلہ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حدیبیہ کیس میں اسحاق ڈار کے 164 کے بیان پر فیصلہ میں لکھا تھا کہ ’164 کے تحت بیان کو کسی ملزم کیخلاف استعمال کرنا ہو تو لازم ہے کہ بیان اس ملزم کی موجودگی میں ریکارڈ ہوا ہو، جس کے خلاف بیان استعمال ہو اسے اعترافی بیان دینے والے پر جرح کا موقع بھی دینا چاہیے، اسحاق ڈار کا بیان شریف خاندان کی موجودگی میں ریکارڈ نہیں ہوا، نہ ہی شریف فیملی کو اسحاق ڈار پر جرح کا موقع ملا، اس لئے قانون اس بیان کو شریف خاندان کیخلاف استعمال کی اجازت نہیں دیتا‘‘

کیا اعظم خان کا بیان عمران خان کی موجودگی میں ریکارڈ ہوا؟ کیا عمران خان کو جرح کا موقع دیا گیا؟ اگر یہ دونوں کام نہیں ہوئے تو کیا خصوصی عدالت سپریم کورٹ کے متعین کردہ اصولوں کو بھلا کر اعظم خان کا 164 کا بیان استعمال کرے گی؟؟؟

Supno ki Dunyia
09/30/2023

Supno ki Dunyia





مرد اپنے گھر کے لیے مرنے تک مرتا رھا ھے
09/29/2023

مرد اپنے گھر کے لیے مرنے تک مرتا رھا ھے

کوئی بتا سکتا ھے اس خبر کو کنفرم کیسے کیا جا سکتا ھے
09/29/2023

کوئی بتا سکتا ھے اس خبر کو کنفرم کیسے کیا جا سکتا ھے




یہ نیپال کرکٹ ٹیم کے لیے ریکارڈز سے بھرا ہوا دن تھا۔  |   |   |
09/28/2023

یہ نیپال کرکٹ ٹیم کے لیے ریکارڈز سے بھرا ہوا دن تھا۔

| | |

09/28/2023

میرے پیارے دوستو
آپ سب سے ایک گزارش ھے میں ایک چھوٹا سا ادارہ شروع کرنے جا رھا جو میں نے مدر ٹریضہ.ڈاکٹر عبدالستار ایدھی. عمران خان. سے سیکھا ھے چھوٹے بچوں کے لیے جن کا اس دنیا میں کوئی نہیں ان کاسہارہ بن سکو. جس میں آپ کی دعاؤں اور مالی مدد کی ضرورت ھے
چوہدری جاوید بشیر

Address

Islamabad
New York, NY

Opening Hours

Monday 9am - 5pm

Telephone

+923418644655

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch.javid official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ch.javid official:

Share

Category