Now way

Now way Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Now way, Grocers, Multan, New York, NY.

07/20/2025
بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔۔۔۔۔!!!
07/20/2025

بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔۔۔۔۔!!!



، جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر بیٹر ہنری کلاسن نے 33 سال کی عمر میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔  انہوں ن...
06/03/2025

، جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر بیٹر ہنری کلاسن نے 33 سال کی عمر میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے یہ فیصلہ 2 جون 2025 کو کیا، جس میں انہوں نے تمام فارمیٹس — ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی — کو خیرباد کہہ دیا ۔
ریٹائرمنٹ کی وجوہات
کلاسن نے اپنی ریٹائرمنٹ کی بنیادی وجہ "خاندانی وقت کو ترجیح دینا" اور "ذاتی زندگی میں توازن" کو قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ ان کے لیے مشکل تھا، لیکن وہ اس پر مطمئن ہیں ۔
کیریئر کی جھلکیاں
ون ڈے انٹرنیشنل (ODI): 60 میچز، 4 سنچریاں، 11 نصف سنچریاں، اوسط 43.69
ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل (T20I): 58 میچز، 1,000 رنز، اسٹرائیک ریٹ 141.84
ٹیسٹ کرکٹ: 4 میچز، 104 رنز
کلاسن نے 2024 میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا، اور اب 2025 میں انہوں نے باقی فارمیٹس سے بھی کنارہ کشی اختیار کر لی ہے ۔

یونس خان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو متعدد میچز جتوائے ہیں ،ٹی ٹوئنٹی میں صرف سٹرائیک ریٹ ہی نہیں مستقبل مزاجی...
06/03/2025

یونس خان
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو متعدد میچز جتوائے ہیں ،
ٹی ٹوئنٹی میں صرف سٹرائیک ریٹ ہی نہیں مستقبل مزاجی کی بھی ضرورت ہوتی ہے،بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے ڈراپ کرکے آپ نقصان ہی کریں گے

پاکستانی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے سلمان علی آغا کے بارے میں کہا:"وہ پاکستان کو بہتر کرنے کے لیے بہت پرجوش ہیں۔ 'سیلفلیس' سل...
06/03/2025

پاکستانی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے سلمان علی آغا کے بارے میں کہا:

"وہ پاکستان کو بہتر کرنے کے لیے بہت پرجوش ہیں۔ 'سیلفلیس' سلمان علی آغا کے لیے واقعی ایک اچھا لفظ ہے۔ انھیں اپنے نمبروں یا اعدادوشمار میں دلچسپی نہیں ہے، وہ پاکستان کے لیے گیمز جیتنے کی کوشش میں دلچسپی رکھتے ہیں۔"

پی ایس ایل سیزن 11 اسی سال دسمبر میں ہونے کا امکان ہے فروری مارچ  میں ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ شیڈول ہے🫡
06/03/2025

پی ایس ایل سیزن 11 اسی سال دسمبر میں ہونے کا امکان ہے فروری مارچ میں ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ شیڈول ہے🫡

اچھا ،پاکستان جیت گیا ہے ،خیر میں تو بابر اعظم آور رضوان کا فین ہوں پاکستان کی ٹیم جائے بھاڑ میں ،لکھ دیتا ہوں "آسٹریلیا...
06/03/2025

اچھا ،پاکستان جیت گیا ہے ،خیر میں تو بابر اعظم آور رضوان کا فین ہوں پاکستان کی ٹیم جائے بھاڑ میں ،لکھ دیتا ہوں "آسٹریلیا سے جیتے تو پھر بتانا".

مائیک ہیسن ہیڈکوچ 🗣️پاکستان کرکٹ ٹیم کو ون ڈے اور ٹی 20 میں دوبارہ نمبر1 بنانا میرا مشن ہے جس کے لئے پی سی بی نے مجھے تم...
06/01/2025

مائیک ہیسن ہیڈکوچ 🗣️
پاکستان کرکٹ ٹیم کو ون ڈے اور ٹی 20 میں دوبارہ نمبر1 بنانا میرا مشن ہے جس کے لئے پی سی بی نے مجھے تمام اختیارات دی ہے ٹیم سلیکشن کنڈیشن اور مد مقابل ٹیم کے حساب سے ہوگی جس ملک نے اتنے بڑے سٹار کرکٹرپیدا کیے ہیں اس میں ٹیلنٹ ختم نہیں ہوسکتا، ابتدائی طور پر میری کوشش ہے کہ پاکستان ٹیم کی سوچ بدلے اب کرکٹ بدل گیا ہے ہمیں اپنی کرکٹ کو اسی حساب آگے لےکر جاناہوگا

اے بی ڈی ویلیئر کا کہنا ہے 🗣میرے حساب سے پاکستان ٹی ٹونٹی ٹیم میں بہت بہتری ائی ہے ... پاکستان کی ٹیم اب پہلے جیسی نہیں ...
06/01/2025

اے بی ڈی ویلیئر کا کہنا ہے 🗣
میرے حساب سے پاکستان ٹی ٹونٹی ٹیم میں بہت بہتری ائی ہے ... پاکستان کی ٹیم اب پہلے جیسی نہیں ہے ... کسی بھی بڑی سے بڑی ٹیم کو اب ہرانے کی صلاحیت رکھتا ہے ... یہ تو صرف شروعات ہے اگے انڈیا اور اسٹریلیا جیسے ٹیموں کو بھی ہرانے کی طاقت رکھتا ہے پاکستان نے باقی ٹیموں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ... 👑💖

دیش کرکٹ بورڈ نے ابتدائی شیڈول ترتیب دے دیا، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے مجوزہ شیڈول پی سی بی کو بھجوا دیا، شیڈول میں پاکستان...
06/01/2025

دیش کرکٹ بورڈ نے ابتدائی شیڈول ترتیب دے دیا، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے مجوزہ شیڈول پی سی بی کو بھجوا دیا، شیڈول میں پاکستان ٹی ٹونٹی ٹیم 18 جولائی کو ڈھاکا پہنچے گی، تین ٹی ٹونٹی میچز 20 ، 22 اور 24 جولائی کو کھیلے جائیں گے، تینوں ٹی ٹونٹی میچز میرپور اسٹیڈیم ڈھاکا میں تجویز کیے گیے ہیں، یہ ٹی ٹونٹی سیریز فیوچر ٹور پروگرام کا حصہ نہیں ہے، بنگلہ دیش کے دورے کے بعد پاکستان ٹیم ویسٹ انڈیز کے دورے پر روانہ ہو گی۔۔۔۔۔۔!!!



🚨 حقائق جھوٹ نہ بولیں! جب بابر اعظم نے سلمان علی آغا کی حمایت کی اور انہیں مسلسل مواقع فراہم کیے تو لوگوں نے انہیں "بابر...
06/01/2025

🚨 حقائق جھوٹ نہ بولیں!

جب بابر اعظم نے سلمان علی آغا کی حمایت کی اور انہیں مسلسل مواقع فراہم کیے تو لوگوں نے انہیں "بابر کا دوست" یا "پرچی" کہا۔

جب بابر نے صائم ایوب اور محمد حارث کی حمایت کی، خود کو ثابت کرنے کے لیے انہیں لمبے لمبے رنز دیے، تو انہی ناقدین نے صائم کو "نو No look" کے لطیفے، حارث کو "Brainless" اور دیگر ٹرولنگ کے ساتھ مذاق اڑایا۔

جب بابر نے حسن علی اور شاداب خان کو ٹیم میں شامل کیا تو انہوں نے اسے "یاری دوستی الیون" کا نام دیا۔

اب یہ تمام کھلاڑی اب بھی کھیل رہے ہیں لیکن بابر ایسا نہیں ہے۔ اچانک وہی ناقدین خاموش ہو گئے۔ صرف اتنا ہی نہیں—انہیں اب آغا، صائم، حارث اور دیگر میں نئے باپ مل گئے ہیں۔ آغا کو "کلچ"، حارث کو "بے خوف"، حسن علی کو "جنریٹر واپس آ گیا" کا نام دیا گیا ہے۔

دوہرا معیار؟ بالکل۔ یہ منافق کسی کے وفادار نہیں وہ صرف نفرت کرنے کے بہانے تلاش کرتے ہیں۔

لیکن ایک چیز یقینی ہے: نفرت کرنے والے ہمیشہ نفرت کریں گے۔ اور بابر اعظم...؟
وہ دوبارہ جی اٹھے گا، ان شاء اللہ ❤️


Address

Multan
New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Now way posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category