Love you world

Love you world follow my page 💖😗😙thanks my follower
loverman💖💔my youtube channel link👎
http://www.youtube.com/

میٹرک کے امتحان میں ناکامی پر لڑکے نے دلبرداشتہ ہوکر دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی، چھوٹے بھائی کو بچانے کی کوشش میں پاک...
07/25/2025

میٹرک کے امتحان میں ناکامی پر لڑکے نے دلبرداشتہ ہوکر دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی، چھوٹے بھائی کو بچانے کی کوشش میں پاک فوج سےتعلق رکھنے والا بڑا بھائی دریا میں کود پڑا، دونوں دریا کی بے رحم موجوں میں بہہ کر جاں بحق
#افسوس

💔 ایک اور بیٹی ہار گئی، پگڑیاں جیت گئیں 💔ڈیڑھ سال پہلے ایک جوڑے نے پسند کی شادی کی...محبت کی، نکاح کیا، ایک نئے سفر کا آ...
07/20/2025

💔 ایک اور بیٹی ہار گئی، پگڑیاں جیت گئیں 💔

ڈیڑھ سال پہلے ایک جوڑے نے پسند کی شادی کی...
محبت کی، نکاح کیا، ایک نئے سفر کا آغاز کیا۔

لیکن قبیلے والوں کو یہ محبت گوارا نہ ہوئی۔
دعوت دی — مگر یہ کھانے کی نہیں، "غیرت" دکھانے کی دعوت تھی۔
🥀

ایک سنسان میدان میں لے جا کر کھڑا کیا گیا...
⚔️ جہاں 19 بلوچ مرد موجود تھے،
ان میں سے 5 کے ہاتھوں میں لوڈڈ بندوقیں تھیں۔

🌺 24 سالہ شیتل... بڑی سی چادر میں لپٹی ہوئی،
🕊️ ہاتھ میں قرآن تھامے…
پُرسکون قدموں سے قتل گاہ کی طرف بڑھتی ہے۔

وہ کہتی ہے:
"صرف گولی مارنے کی اجازت ہے... اس کے علاوہ کچھ نہیں"
🩸 مگر کب کسی نے اس کی اجازت لی تھی؟

نہ آنکھوں میں التجا...
نہ لبوں پر چیخ...
نہ پاؤں کانپے...
صرف خاموشی تھی — ایسی کہ چیخیں بھی ہار مان جائیں۔

پھر... 9 گولیاں چلیں 🔫
اور شیتل... خاموشی سے امر ہو گئی۔ 🌹

پھر زرک کی باری آئی...
💔 اسے دوگنا گولیاں ماری گئیں...
صرف اس لیے کہ اس نے اپنے دل کی بات مانی تھی۔

اور یوں... "غیرت" کو "سکون" ملا۔
🙄 قبیلے کی وہی غیرت،
جو اپنی ہی بیٹی کو بے غیرت مردوں کے مجمعے کے سامنے میدان میں لا کھڑا کرتی ہے۔

یہ غیرت نہیں، وحشت ہے...
یہ دستور نہیں، درندگی ہے!

زمانے کے چلن سے برسرِ پیکار عورت ہوں
سو ہر اک مرحلے پر جبر سے دوچار عورت ہوں
مرے اندر نمو پاتی ہیں آنے والی نسلیں بھی
خدا کے بعد میں تخلیق کا کردار عورت ہوں
🌸

📢 اس ظلم پر خاموشی بھی گناہ ہے!
شیئر کریں تاکہ ہر دل تک پہنچے...
🕯️ ایک اور شیتل کو بچانے کے لیے۔

ایک اور بیٹی ہار گئی ، بلوچ پگڑیاں جیت گئی ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو  قبیلے والوں نے دعوت پر بلایا مگر...
07/20/2025

ایک اور بیٹی ہار گئی ، بلوچ پگڑیاں جیت گئی
ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قبیلے والوں نے دعوت پر بلایا مگر وہ کھانے کی نہیں غیرت دکھانے کی دعوت تھی دونوں کو لے جا کر ایک چٹیل میدان میں کھڑا کردیا جاتا ہے وہاں 19غیرت مند بلوچ مرد کھڑے ہیں جن میں سے پانچ کے پاس لوڈڈ اسلحہ ہے ، بڑی سی چادر میں لپٹی 24 سالہ شیتل اور 32 سالہ زرک کو گاڑیوں کے قافلے میں قتل گاہ پر لاکر اتارا جاتا ہے

شیتل جس کے ہاتھ میں قرآن تھا قبیلے کے مردوں کے سامنے یہ کہتے ہوئے سکون سے آگے بڑھتی ہے صرف گولی مارنے کی اجازت ہے جبکہ اس کی اجازت کسی نے طلب ہی کب کی تھی وہ قتل گاہ کی جانب خود بڑھی ، اسے معلوم تھا اپنا انجام اس لیے نہ اس کے پاؤں کانپے، نہ آنکھوں میں التجا تھی، نہ لبوں پر چیخ، نہ دامن میں رحم کی بھیک, اس کی خاموشی میں وہ شور تھا جو ان سب چیخوں پر بھاری تھا جو ظلم کے خلاف کبھی نہ نکل سکیں

پھر گولی نہیں ، 9 گولیاں ماری گئیں۔۔۔

پھر اس کے بعد زرک کی باری آئی ، اسے دو گنا ماری گئیں

صرف اس ایک جرم پر کہ اس نے من پسند انسان سے نکاح کیا ۔۔۔۔

اور موت سے کم سزا پر تو غیرت کو چین نہیں آتا
اس بلوچ قبیلے کی غیرت کو بھی سلام ، جو غیرت کے نام پر اپنی ہی بیٹی کو بے غیرت مردوں کے مجمعے کے سامنے لائے اور میدان میں کھڑا کرکے غیرت کی پگ پر ایک اور کلغی سجا لی

ایک اور بیٹی ہار گئی ، بلوچ پگڑیاں جیت گئیں

💔💔

زمانے کے چلن سے برسرِ پیکار عورت ہوں
سو ہر اک مرحلے پر جبر سے دوچار عورت ہوں

مرے اندر نمو پاتی ہیں آنے والی نسلیں بھی
خدا کے بعد میں تخلیق کا کردار عورت ہوں

07/13/2025

hi hello friend how are you where are you from?

07/09/2025

hello friend how are you
today where are you from

TO day best my grils friend😚😊💖     #2025
07/01/2025

TO day best my grils friend😚😊💖




#2025








Address

12
New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Love you world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category