No Kiss Just

No Kiss Just I am waiting �

02/03/2024

مسکراہٹ تو اک نمائش ھے
یہ نمائش دلیلِ حال نہیں!!!

ھم تو خیر انتہا کے غافل ھیں
آپ کو بھی کوئی خیال نہیں۔

01/30/2024

🥀
ہم مر گئے تو پھر تم سے کبھی نہ بولیں گے
تم ملنے آؤ گے ہم آنکھیں تک نہ کھولیں گے 💔🥀

01/30/2024

کیجئے اپنی نگاہوں کو ایک چہرے کا پابند ❤️
ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے ❤️

01/28/2024
01/24/2024

میں یہ سوچوں کہ اسے یاد کراؤں بھی تو کیا
ہو محبت تو کوئی بھول کہاں سکتا ہے❤️

01/23/2024

🥀🥀🖤
نہیں کرتے شریک تیرے خیال میں بھی کسی کو

ہم تو تیرے خیال کا بھی خیال رکھتے ہیں

🙂🙂🖤

قسم لے لو اک پل بھی غافل نہیں تیری یاد سے

یہ اور بات ہے کہ ہم سرعام پکارا نہیں کرتے
🚬🚬🖤

01/23/2024

ہزار چہرے .ہجومِ دنیا
نہ جانے تیری تلاش کیوں ہے!!!!!🖤

*koi pena chahy ga hmary sath bhe chai*
01/21/2024

*koi pena chahy ga hmary sath bhe chai*

01/21/2024

ہمیں شوق ہے تجھ سے گفتگو کا 🥀❤️
ورنہ وقت تو ہم خود کو بھی نہیں دیتے

01/21/2024

اور حقیقی عشق وہی ہے
✨⁦❣️⁩🌸
جو حد میں رہ کے بے حد کیا جاے

Address

New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when No Kiss Just posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category