𝒁𝒐𝒚𝒂 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝑯𝒊𝒅𝒂𝒚𝒂𝒕³⁰

𝒁𝒐𝒚𝒂 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝑯𝒊𝒅𝒂𝒚𝒂𝒕³⁰ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝒁𝒐𝒚𝒂 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝑯𝒊𝒅𝒂𝒚𝒂𝒕³⁰, Grocers, New York, NY.

*روح میں حیا نہ ہو تو رنگ برنگے حجاب فائدہ نہیں دیتے*۔۔۔🍁🖤
07/24/2026

*روح میں حیا نہ ہو تو رنگ برنگے حجاب فائدہ نہیں دیتے*۔۔۔🍁🖤

*🖤🌙..:مل جائیـں تـو قدر نہیـں کرتـــے**ویســے مخلص دلـوں کـــے لیــے ترستـــے ہیـں لوگـــ....🥀🥺💔*
06/28/2026

*🖤🌙..:مل جائیـں تـو قدر نہیـں کرتـــے*
*ویســے مخلص دلـوں کـــے لیــے ترستـــے ہیـں لوگـــ....🥀🥺💔*

معیار سمجھ آجائے تو ہجوم خود ہی غیر ضروری لگنے لگتا ہے"🥀
06/28/2026

معیار سمجھ آجائے تو ہجوم خود ہی غیر ضروری لگنے لگتا ہے"🥀

میں اس موضوع پر گفتگو نہیں کرتی، لیکن جب اہلِ بیت کی محبت کو فرقہ واریت کی نظر سے دیکھا جائے اور نفرت پھیلائی جائے، تو ا...
06/28/2026

میں اس موضوع پر گفتگو نہیں کرتی، لیکن جب اہلِ بیت کی محبت کو فرقہ واریت کی نظر سے دیکھا جائے اور نفرت پھیلائی جائے، تو اپنے محدود علم کے مطابق بات کرنا ضروری محسوس ہوتا ہے۔

اہلِ بیت سے محبت کرنا کب سے صرف ایک فرقے کی پہچان بن گیا؟

حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ذکر کریں، اہلِ بیت سے محبت کا اظہار کریں یا کربلا کے غم کی بات کریں تو فوراً "شیعہ" کا لیبل لگا دیا جاتا ہے۔ آخر کیوں؟

میں صرف مسلمان ہوں، اور اتنا جانتی ہوں کہ اہلِ بیت سے محبت ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے

اور توبہ اپنے آپکو کیا سمجھ بیٹھے کہ میرے انباکس تک میں آ کر گندی ننگی گالیاں دے رہے کہ جی تم تو شیعہ ہو، میں تو شیعہ نہیں مگر سچ میں جب ایسے لوگ شیعہ کو گالی دیتے ہوں گے تو یہی تو تفریق شروع کرتے ہیں ۔۔
قابل رحم ہیں ایسے لوگ ،درباروں پر پیروں فقیروں کے آگے دعا کرنے والے قبروں پر سجدے کرنے والے اس طرح تہمت لگاتے،
آگے سنیئے مطالعہ کیجئیے اور میمبر پر بیزتھ کر نفرتیں پھیلانے والوں کی بجائے خود مطالعہ کر کے سکھیں

⚫️رسول اللہ صلی الله علیه وسلم نے فرمایا:

من كنت مولاه فعلي مولاه

“جس کا میں مولا ہوں، اس کے علی بھی مولا ہیں۔”

اے اللہ! جو اس سے محبت کرے تو اس سے محبت فرما، اور جو اس سے دشمنی کرے تو اس سے دشمنی فرما۔"

یہ روایت مختلف کتب حدیث، جیسے Jami’ al-Tirmidhi، Musnad Ahmad ibn Hanbal وغیرہ میں آئی ہے۔

⚫️غزوۂ خیبر میں رسول اللہ صلی الله علیه وسلم کا فرمایا:

“میں کل یہ جھنڈا ایسے شخص کو دوں گا جو اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرتا ہے، اور اللہ اور اس کا رسول بھی اس سے محبت کرتے ہیں۔”

پھر آپ صلی الله علیه وسلم نے جھنڈا علی بن ابی طالب کو عطا فرمایا۔

یہ حدیث Sahih al-Bukhari اور Sahih Muslim دونوں میں موجود

⚫️اور علی بن ابی طالب فرماتے ہیں:

“اس ذات کی قسم جس نے دانہ پھاڑا اور جان پیدا کی، نبی صلی الله علیه وسلم نے مجھ سے عہد فرمایا تھا کہ مجھ سے صرف مومن محبت کرے گا اور مجھ سے صرف منافق ہی بغض رکھے گا۔

یہ حدیث Sahih Muslim میں موجود ہے۔

⚫️ رسول اللہ صلی الله علیه وسلم نے فرمایا:

“میں تم میں دو عظیم چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں: اللہ کی کتاب اور اپنے اہلِ بیت۔”

یہ حدیث Sahih Muslim میں روایت ہوئی ہے

چونکہ علی بن ابی طالب اہلِ بیت میں شامل ہیں، اس لیے ان سے محبت بھی اہلِ بیت کی محبت میں داخل ہے۔

⚫️ رسول اللہ صلی الله علیه وسلم نے فرمایا:

“تم مجھ سے ایسے ہو جیسے ہارون، موسیٰ سے تھے، سوائے اس کے کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں۔”

یہ حدیث Sahih al-Bukhari اور Sahih Muslim میں موجود ہے

اور یہ گالیاں دینے والے کوئی ٹھیکدار نہیں لگے کہ ان کی مرضی سے بات کروں ،پہلے خود دین سیکھو ایسی گندی زبان رکھ کر کوئی فائدہ نہیں

‏اچھا کردار آپ کو ہمیشہ زندہ رکھتا ہےدلوں میں بھی اور لفظوں میں بھی♥️💯
05/13/2026

‏اچھا کردار آپ کو ہمیشہ زندہ رکھتا ہے
دلوں میں بھی اور لفظوں میں بھی♥️💯

وہ جو کہتا ہے کہ خوش رہا کرو🌠 اسے کہو کہ پھر میرے پاس رہا کرو🌙
01/19/2026

وہ جو کہتا ہے کہ خوش رہا کرو🌠
اسے کہو کہ پھر میرے پاس رہا کرو🌙

*اپنی زندگی میں دو دروازے ہمیشہ کھلے رکھیں...ایک اپنے غلطی ماننے کا...دوسرا دوسروں کو معاف کر نے کا...یہی اصل سکون کا را...
01/14/2026

*اپنی زندگی میں دو دروازے ہمیشہ کھلے رکھیں...ایک اپنے غلطی ماننے کا...دوسرا دوسروں کو معاف کر نے کا...یہی اصل سکون کا راستہ ہے*❤‍🩹💯🥲

💙🥀✨🥹💔🩹

01/10/2026

� اگر اللہ چاہتا تو سب ہدایت پا لیتے | سورۃ السجدہ 13–14 ��


#آخرت �
#جہنم �
#قرآن

Address

New York, NY
10001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝒁𝒐𝒚𝒂 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝑯𝒊𝒅𝒂𝒚𝒂𝒕³⁰ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝒁𝒐𝒚𝒂 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝑯𝒊𝒅𝒂𝒚𝒂𝒕³⁰:

Shortcuts

Share

Category