Style Textile Pvt Ltd

Style Textile Pvt Ltd Style textile is one of the world's leading textile and apparel manufacture with a vertical integrat

اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ سے چھیڑ چھاڑ کرنا جرم ہے!
08/31/2024

اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ سے چھیڑ چھاڑ کرنا جرم ہے!



Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! ÃLî Hássàñ Awan, Sufyan Ali, Naeem Sambal, Zafar G
08/31/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! ÃLî Hássàñ Awan, Sufyan Ali, Naeem Sambal, Zafar G

معزز بجلی صارفین آپ کے یونٹ اگر 200 سے اوپر ہیںتو آپ کو 14روپے یونٹ کے حساب سے بل کم کر دیا گیا ہےجو بل آپ کو ملا ہے وہ ...
08/30/2024

معزز بجلی صارفین

آپ کے یونٹ اگر 200 سے اوپر ہیں
تو آپ کو 14روپے یونٹ کے حساب سے بل کم کر دیا گیا ہے

جو بل آپ کو ملا ہے وہ ہر گز ادا نہ کریں
انٹرنیٹ سے نیا پرنٹ نکلوائیں
2800 سے 7000 تک بل کم کر دیا گیا ہے

بل وصول کرنے والے دکاندار عوام کو لوٹ رہے ہیں عوام کو بتا نہیں رہے
احتیاط کریں
اپنا نیا انٹرنیٹ سے نیا بل نکلوا کر وہ ادا کریں

08/30/2024

ٱللَّهُ لَطِیْفٌ بِعِبَادِهِۦ يَرْزُقُ مَن يَشَآءُ ۖ وَهُوَ ٱلْقَوِىُّ ٱلْعَزِيزُ

اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر بڑا ہی لطف کرنے واﻻ ہے، جسے چاہتا ہے کشاده روزی دیتا ہے اور وه بڑی طاقت، بڑے غلبہ واﻻ ہے.

بارش میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے احتیاط کریں۔
08/27/2024

بارش میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے احتیاط کریں۔

Meaning ✅️
08/27/2024

Meaning ✅️

Meaning☑️
08/27/2024

Meaning☑️


والدین متوجہ ہوں ۔۔۔۔ !
08/25/2024

والدین متوجہ ہوں ۔۔۔۔ !

اپنے پیسوں سے گوشت کھائیں تو گوشت کے ساتھ نرم ھڈی بھی چبا جاتے ہیں۔ آئس کریم کا ڈھکن بھی چاٹ لیتے ہیں. اور جوس پیئں تو ا...
08/24/2024

اپنے پیسوں سے گوشت کھائیں تو گوشت کے ساتھ
نرم ھڈی بھی چبا جاتے ہیں۔ آئس کریم کا ڈھکن بھی
چاٹ لیتے ہیں. اور جوس پیئں تو اس وقت تک پیتے ہیں جب ڈبےسےخڑ خڑ کی آواز نکلتی ہے
لیکن کسی کی شادی میں کھانا کھاتے ہوئے آدھے سے زیادہ کھانا جھوٹا چھوڑ دیتے ہیں ۔ایسا کیوں ؟
یہ بھی حکمرانوں کا قصور ہےکیا؟اصل میں ہم اخلاقی طور پر گری ہوئی قوم بن چکے ہیں
شادی کی دعوتوں میں کھانا پلیٹ میں اتنا ڈالیں جتنا کھاسکیں کیونکہ یہ بھی کسی کاکمایاہوا رزق ہے۔۔۔۔۔۔

agr koi bt buri lgy tu so sorry

Meaning ✅️
08/24/2024

Meaning ✅️

جو غمزدوں کو گلے لگا لے بروں کو دامن ميں جو چھپا لے ہے دوسرا کون اِس جہاں میں سوائے خیرالانام ایساصلی اللہ علیہ والہ وسل...
08/24/2024

جو غمزدوں کو گلے لگا لے بروں کو دامن ميں جو چھپا لے
ہے دوسرا کون اِس جہاں میں سوائے خیرالانام ایسا
صلی اللہ علیہ والہ وسلم 💖

Mother 👩 💔
08/23/2024

Mother 👩 💔

Address

Union City, NJ

Opening Hours

Monday 8am - 4:30pm
Tuesday 8am - 4:30pm
Wednesday 8am - 4:30pm
Thursday 8am - 4:30pm
Friday 8am - 5pm
Saturday 8am - 4:30pm

Telephone

+924235118888

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Style Textile Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Style Textile Pvt Ltd:

Share

Category