جامعہ مسجد محمدی نائی والا چٹھہ

  • Home
  • جامعہ مسجد محمدی نائی والا چٹھہ
22/04/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ جی جامعہ مسجدو جامعہ مسجد محمدی نائی والا چٹھہ 13-7-2025اس کے اندر چراغ محمدی ...
20/04/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ماشاءاللہ جی
جامعہ مسجدو
جامعہ مسجد محمدی نائی والا چٹھہ
13-7-2025
اس کے اندر
چراغ محمدی تربیتی کورس
کرا گیا تھا الحمدللہ 10 دن کا کورس تھا بہت اچھا رہا اللہ تعالی جن لوگوں نے تعاون کیا تھا اور جو بچے پڑھنے ائے تھے اللہ ان کو کامیاب کرے اور جنہوں نے تعاون کیا تھا اللہ ان کا قبول فرمائے
اور اس مسجد کو ہم سب کے لیے صدقہ جاریہ بنائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

خطیب امام مسجد ہذا
حافظ انعام الرحمن آصف

20/04/2026

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ مسجد محمدی نائی والا چٹھہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share