CH Faizan ZAFAR Gujjar

CH Faizan ZAFAR Gujjar Political student

29/05/2023

اداکاری ہمیں نہیں آتی
جِن کے ساتھ چلتے ہیں مخلص ہو کر چلتے ہیں
چاہے وہ عروج میں ہو یا زوال👍

28/05/2023

‏مبارک ہو۔۔ طیب اردگان دوبارہ سے ترکی کے صدر منتخب ہو گئے۔۔۔۔

28/05/2023
28/05/2023

Congratulations to Recep Tayyip Erdogan and AK party for winning the presidential election of Türkiye.

Wishing your new term brings stability and prosperity for the people of Türkiye. 🇵🇰🇹🇷

سبھی کے حصے میں حسبِ رواج بٹ کر بھیشجر تو پھوٹ پڑا بار بار کٹ کر بھی
09/04/2023

سبھی کے حصے میں حسبِ رواج بٹ کر بھی
شجر تو پھوٹ پڑا بار بار کٹ کر بھی

24/03/2023

جنازہ اور شادی کی تقریبات میں شرکت کے لیے پیشگی معزرت
منجانب امیدوار ایم پی اے٫ایم این اے
الیکشن ملتوی

21/03/2023

*زندگی میں تلخیاں، تکلیفیں اور پریشانیاں آتی رہتی ھیں*
*اخلاق کی مٹھاس اور مزاج کی نرمی چھن جائے تو سمجھ لیجئے کہ آپ ہار گئے۔*
*ہمیشہ اخلاق کا زیور ، زبان کی مٹھاس ہاتھ میں تھامے رہیں اور خوش مزاج رہیں*
*اللہ تعالی* *ھمیں خوش اخلاقی کے زیور سے آراستہ فرمائیں....*
*آمین یا رب العالمین

 # Ahee!
13/03/2023

# Ahee!

Address

436
Giyani
0826

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CH Faizan ZAFAR Gujjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to CH Faizan ZAFAR Gujjar:

Share

Category