Adhi Rajput92

Adhi Rajput92 Politics Pakistan

20/08/2025
17/11/2024
17/11/2024

24 نومبر فائنل کال💯💪🔥🇧🇫
کب نکلو گے۔ مانا کہ رات اندھیری ہے پر صبح تمہی کو لانی ہے

ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے

06/03/2024

پٹواری حضرات متوجہ ہوں کیونکہ یہ کریڈٹ بھی یہ شریف خاندان کے کھاتے میں ڈالیں گے مگر حقیقت کچھ اس طرح ہے۔۔۔۔۔۔

28/02/2024

بانی چیئرمین عمران خان نے اپنے وطن سے محبت اور عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے جو قربانیاں دی ہیں وہ بے مثال ہیں اور پاکستان کی عوام خوش قسمت ہے کہ انھیں اپنی زات،خاندان سے بڑھ کر فوقیت دینے والا لیڈر نصیب ہوا جو ہر طرح کی بربریت سہنے کے باوجود بھی ان کے حقوق پر سمجھوتا کرنے کو تیار نہیں جو پاکستان کو سالمیت کو اپنی زات سے بڑھ کر ترجیح دیتا ہے ان شاءاللہ ان کا یہ جذبہ حب الوطنی جلد رنگ لائے گا اور پاکستان قابض ٹولے سے آزاد ہوگا۔

ماشاءاللہ مرشد کی چھ مہینے بعد تصاویر وائرل ہوئی ہے اللہ پاک اس کو بہت خوش رکھے جس نے یہ تصویر کھینچی ہے
06/02/2024

ماشاءاللہ مرشد کی چھ مہینے بعد تصاویر وائرل ہوئی ہے اللہ پاک اس کو بہت خوش رکھے جس نے یہ تصویر کھینچی ہے

31/01/2024

حضرت امیر ملت پیر سید جواد علی شاہ صاحب

نون لیگ اور پی ٹی ائی میں سے کس کو ووٹ دینا چاہیے نون لیگ ملک قوم اور بالخصوص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کی غدار جماعت ہے اس حوالے سے میرا ایک تفصیلی فتوی جو مدینہ پاک 27ویں رمضان المبارک کی رات کو میں نے 2017 میں تحریر کر کے بڑا وائرل ہوا اس میں ساری تفصیل موجود ہے تو نون لیگ کو ووٹ دینا ملک و قوم اور بالخصوص اپنے اقا نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ختم نبوت سے غداری کے مترادف ہیں

25/01/2024

پی ٹی آئی والو، ایک دوسرے کو خوب سپورٹ کرو۔ یہ چند دن محنت ہے۔ پھر انشاءاللہ کامیابی۔
🇧🇫✌️🇧🇫

ایک بار یہ سوچیں گے ضرور کے بلا دے دیتے تو ٹھیک تھا قوم یوتھ تو بھگو بھگو کے مار رہی ہے 😂🍆
19/01/2024

ایک بار یہ سوچیں گے ضرور کے بلا دے دیتے تو ٹھیک تھا قوم یوتھ تو بھگو بھگو کے مار رہی ہے 😂🍆

Address

Johannesburg

Telephone

+27629798464

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adhi Rajput92 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category